خیبرپختونخواکے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ سے متعلق رپورٹ جاری

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤسے متعلق رپورٹ جاری کردی،جس کے مطابق خیبرپختونخوا کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق ورسک کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ18751،نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کا بہاؤ32000،دریائے انڈس میں اٹک کے مقام پر پانی کا بہاؤ 131670کیوسک ریکارڈکیا گیا۔ دریائے سوات میں مینڈا ہیڈ ورکس پر پانی کا بہاؤ12633،دریائے ادیزئی میں پانی کا بہاؤ 15787 ،دریائےناگومان میں پانی کا بہاؤ15787 اوربلاکوٹ کے مقام پردریائے کنڑ میں پانی کا بہاؤ3012کیوسک ریکارڈکیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہدریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہ Read News RiverSutlej SutlejRiver GandaSingh OverWater pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے پانی چھوڑنے کےبعد دریائے راوی میں سیلاببھارت کے پانی چھوڑنے کےبعد دریائے راوی میں سیلاب Pakistan India FloodSituation RaviRiver IndiaLeavesWaterForFlood pid_gov Rains WeatherAlert WeatherPK RaviClosedForTraffic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستلج اور دریائے سندھ میں پانی کے بہاوٴ میں اضافہ، 33 دیہات زیر آب - ایکسپریس اردوانتہائی متاثرہ 3 دیہات مستی کے، چدر سنگھ اور بکی ونڈ کو 90 فیصد تک خالی کروا لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یمن کے علاقے صعدہ میں اتحادی طیاروں کے ہاتھوں حوثیوں کا عسکری کیمپ تباہیمن کے علاقے صعدہ میں اتحادی طیاروں کے ہاتھوں حوثیوں کا عسکری کیمپ تباہ Yemen SaddaArea HouthiMilitaryCamp CoalitionPlanes Destroyed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چاڈ کے دو مشرقی ریاستوں میں درجنوں ہلاکتوں کے بعد ایمرجنسی نافذچاڈ کے دو مشرقی ریاستوں میں درجنوں ہلاکتوں کے بعد ایمرجنسی نافذ Chad EasternStates Dozens PresidentIdrissDeby EmergencyImpose
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چاڈ کے دو مشرقی ریاستوں میں درجنوں ہلاکتوں کے بعد ایمرجنسی نافذچاڈ کے دو مشرقی ریاستوں میں درجنوں ہلاکتوں کے بعد ایمرجنسی نافذ Chad declares emergency
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »