خیبر پختونخوا: کورونا وائرس سے 3 افراد کا انتقال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا: کورونا وائرس سے 3 افراد کا انتقال تفصیلات جانئے: DailyJang

محکمہ صحت نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 26 مریض صحت یاب ہوئے۔ اس طرح صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 37 ہزار 463 ہوگئی۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق پشاور شہر میں کورونا کیسز کی تعداد 14 ہزار 628 ہوگئی ہے۔ پشاور میں کورونا سے601 افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔.

محکمہ صحت نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 26 مریض صحت یاب ہوئے۔ اس طرح صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 37 ہزار 463 ہوگئی۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق پشاور شہر میں کورونا کیسز کی تعداد 14 ہزار 628 ہوگئی ہے۔ پشاور میں کورونا سے601 افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 16 افراد جاں بحق، 908 نئے کیسز رپورٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی دوسری لہر: وائرس سے مزید 16 افراد جاں بحق 908 نئے کیسز رپورٹاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے مزید 16 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 775 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے ماسک پہننے کا نیا ہدایت نامہ جاریہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری و نجی دفاتر میں ماسک کا استعمال لازمی ہے، بازاروں اور شاپنگ مال وغیرہ میں بھی ماسک کا استعمال لازم ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار، تجارتی سرگرمیوں کے نئے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت نے تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کا کہنا ہے کہ نوماسک نوسروس کےقانون کوقائم رکھا جائے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 ملک میں مہنگائی حد سے زیادہ ہو جائے تو سمجھ لینا کہ حکمران چور ہے نیازی صاحب اب آپ سلیکٹیڈ چور ہے ۔ بے روزگاری بھی زیادہ ہے عوام دو وقت کے روٹی کیلئے ترس رہے ہے ۔ Allah rehm kere ham sb par Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ صوبے میں کورونا سے گھروں میں ہلاکتوں میں اضافہسندھ، صوبے میں کورونا سے گھروں میں ہلاکتوں میں اضافہ Sindh CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported MoIB_Official gop_info MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میانوالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتلمیانوالی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ارسلان نامی خواجہ سرا کو قتل کردیا، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ،پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »