خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن واپس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن واپس

’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن آئی جی کی مداخلت پر واپس لے لیا گیا۔

ایکسپریس کے مطابق خیبر پختون خوا پولیس نے حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اب سے خیبر پختون خوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے لقب سے پکارا جائے۔ حکم نامے کے مطابق جوانوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھنے اور ان کی قربانیوں کے اعتراف میں خیبر پختون خوا پولیس نے سپاہیوں کو شیرو کے نام سے پکارنے کے احکامات جاری کیے تھے تاہم آئی جی خیبر پختون خوا نے معاملے کا نوٹس لے کر مداخلت کرتے ہوئے نوٹی فکیشن واپس لینے کا حکم جاری کردیا۔

تصحیح شدہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پولیس افسران اپنے جوانوں کو عزت و احترام کے ساتھ ان کے نام سے پکاریں، ان کی عزت و وقار کو ملحوظ رکھتے ہوئے حکم پر سختی سے عمل کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان میں جتنے بھی کرائم ہوتی ہیں ۔اس میں پولیس 60 % شامل ہوتے ہیں ۔DG kpk کہتے ہیں اسکو شیر کہو ۔ شرم کرو ۔اگر میں شیر کہونگا تو صرف فوج کو کہونگا بس

Niazi ke kute ka name shero he insan ko kuta ka name dena munasib nahi..

Sab dramabaz h

Haha 😂

Kutte ka name sher rakhne se koi sher nhi ho jata khutta hi rehta hai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاسوسی کا الزام: پاکستانی سفارتی عملے کے اراکین کو انڈیا چھوڑنے کا حکمانڈیا نے دو پاکستانی سفارتکاروں کو مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے جبکہ پاکستان کے وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انڈیا کے اس اقدام کی مذمت کی گئی ہے۔ دوستو، ٿڪجي پيا آهيو ڇا؟ سندرا ٻڌو هلندا هلو. اسانجي منزل اڃان به اڳتي. SindhRejectsBogusDomiciles چین کا غسہ ادھر مکار مودی شرم کرو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں بند دروازوں کے پیچھے کھیلوں کو شروع کیے جانے کا امکان -لندن: یکم جون سے انگلینڈ میں بند دروازوں کے پیچھے پیشہ ورانہ کھیلوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے حکومت نے سرکاری طور پر گرین سگنل دے دیا۔ کرونا وائرس کے باعث ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں تقریبا تین ماہ کے لئے معطل رہیں جس کے نتیجے میں اسپورٹس گورننگ باڈیز طویل عرصے تک کھیلوں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‏وقاریونس کو کرکٹ کے رنگ پھیکے پڑنے کا رنجکھیل اور کھلاڑیوں پر ہی نہیں بلکہ شائقین کھیل پر بھی اس کے منفی اثرات پڑ رہے ہیں، وقار یونس تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیل کمپنیوں کو تاریخ کے بدترین مالی نقصانات کا سامناعالمی تیل قیمتو ں میں کمی کے دوران مارکیٹنگ کمپنیز اور ریفائنریز کے تیل کے اربوں لیٹرز ذخیروں پر بڑا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ کوئی شک نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کو کئی ماہ تک سانس کے مسائل ہوسکتے ہیں، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کو کئی ماہ تک سانس کے مسائل ہوسکتے ہیں، تحقیقکورونا وائرس کے مریضوں کو صحتیابی کے بعد کئی ماہ تک بہت زیادہ تھکاوٹ اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ سے تعلق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »