خیبرپختونخوا کے جن علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا وہاں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد کتنی اور کتنے لاکھ افراد گھروں میں محدود ہیں؟صوبائی مشیر اجمل خان وزیر نے تشویش ناک صورتحال بیان کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا کے جن علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا وہاں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد کتنی اور کتنے لاکھ افراد گھروں میں محدود ہیں؟صوبائی مشیر اجمل خان وزیر نے تشویش ناک صورتحال بیان کردی

پیراہیں,مختلف اضلاع میں کل 214متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگایاگیا ہے,ان علاقوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 2ہزار 410 ہے,اسی طرح سمارٹ لاک ڈاوٗن کی وجہ سے8لاکھ 5ہزار877 افراد گھروں تک محدود ہیں۔

سول سیکرٹریٹ پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اجمل وزیر نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایات پر چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز، ان سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں انتظامات کی نگرانی کررہے ہیں، جون کے وسط میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کی مدت پوری ہونے پر بہت سے علاقوں سے ہٹادیا گیا ہے,یکم جولائی تک مختلف اضلاع کے 89 علاقوں سے سمارٹ لاک ڈاؤن ہٹا دیا گیا ہے، ان علاقوں میں 677 افراد کورونا سے متاثر تھے، ان علاقوں میں 35ہزار 752افراد کی نقل و حرکت محدود کی گئی تھی۔ مشیر اطلاعات نے کہا کہ جن علاقوں سے...

پنجاب میرج ہالز ایسوسی ایشن نے صوبے بھر میں دھرنوں کا عندیہ دیدیا مگر کیوں؟ پنجاب حکومت کیلئے پریشان کن خبر ضم اضلاع کی ترقی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں اجمل وزیر نے کہا کہ پہلی مرتبہ نئے ضم اضلاع میں شفاف انتخابات کروائے گئے جن کی بدولت آج قبائلی عوام کی آواز کو ایوانوں تک پہنچایا جا رہا ہے، قبائلی اضلاع میں صحت انصاف کارڈ کے ذریعے لوگوں کو صحت کی سہولت دے رہے ہیں، اسی طرح خاصہ دار فورس کو پولیس میں ضم کیا گیا ہے اور اس اقدام سے کسی کو بے روزگار ہونے نہیں دیا۔ اجمل وزیر کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومتیں اداروں کو مزید فعال اور مضبوط بنا رہی ہیں۔ملک کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی عوام کووکیل،دلیل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے بعد ایک اور صوبے نے سمارٹ لاک ڈاﺅن میں اضافہ کردیاکوئٹہ(ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان نے صوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاو¿ن میں مزید 15 دن کی توسیع کردی ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بچے کے سامنے نانا کا قتل، واقعہ نے دل ہلا دیئے: وزیر خارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر میں ظلم وبربریت کی انتہا ہو گئی۔ بچے کے سامنے نانا کو قتل کرنے کے واقعہ نے دل ہلا دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے اسکولوں میں طلبہ کو ہراساں کرنے کا انکشاف، وزیر تعلیم کی تصدیق -لاہور: وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے نجی اور سرکاری اسکولوں میں طلبہ کے ساتھ ہراسگی جیسے ناخوشگوار واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے اُن کی روک تھام کے لیے نیا ایکٹ لانے کا اعلان کردیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈاکٹر مراد راس نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر ہوا بازی کے بیان کے نمودار ہوتے مضمراتوزیر ہوا بازی کے بیان کے نمودار ہوتے مضمرات مجھ جیسے ’’دوٹکے کے صحافیوں‘‘ کو اس ملک کے ’’چور اور لٹیرے‘‘ سیاست دانوں سے لفافے لے کر جھوٹی خبریں پھیلانے کا عادی مجرم گردانا جاتا ہے۔ javeednusrat PMImranKhan PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »