خیبرپختون خوا میں کم عمر بچوں کو منشیات دے کر زبردستی بھیک منگوائے جانے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختون خوا میں کم عمر بچوں کو منشیات دے کر زبردستی بھیک منگوائے جانے کا انکشاف ARYNewsUrdu

انہوں نے بتایا کہ ’عوام کی نشاندہی کے بعد گداگروں کے خلاف آج سے آپریشن شروع کیا گیا ہے‘۔ صوبائی وزیر نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ گداگروں کے پیچھے چھپے گروہ کی بھی نشاندہی کریں تاکہ ایسے عناصر کو جلد بے نقاب کیا جائے‘۔

اُن کا کہنا تھا کہ ’بچوں کی زندگی سے کھیلنے اور اُن سے بھیک منگوانے والے گروہ کے افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں‘۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ آئی جی پولیس سے جلد اس معاملے پر میٹنگ کروں گا تاکہ منظم گروہ کو بے نقاب کیا جائے‘۔ صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ ’رمضان المبارک کے دوران گداگری کیخلاف آپریشن روک دیا گیا تھا مگر اب اسے دوبارہ شروع کردیا گیا ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kil those bastards... Its also a better g Mafia.... In k apnay bachoon k saath jab tak yeh salook nahe ho ga yeh nahe samajhnay waalay

یہ صرف کے۔پی۔کے می ہی نہیں، لاھور میں اچھرہ، مزنگ اور انارکلی بازار میں 20 سال سے ہو رھا ھے

واہ رے بے غیرت مسلمان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سفاک نرس نے 8 نوزائیدہ بچوں کی جان کیوں لی، ملزمہ گرفتار -برطانیہ میں لیڈی ہیلتھ ورکر نے اسپتال میں پیدا ہونے والے8نوزائیدہ بچوں کو مار ڈالا، یہی نہیں اس پر مزید دس بچوں کو قتل کرنے کا بھی الزام عائد کیا Landon likhny sy hath toot rhy thy London mein
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس نے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ میں ڈال دیاپاکستان سے فرانس جانے والوں کو پندرہ روز قرطینہ میں رہنا ہو گا، عید منانے کےلئے پاکستان جانے والوں کو مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔فرانس نے سری لنکا، نیپال، تو کیا ہوا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں آکسیجن سلینڈر کی قیمتوں میں 5 ہزار تک کا اضافہ، مریض پریشان - ایکسپریس اردوپوری دنیا پاکستان کو فری ویکسین دے رہی ہے لیکن یہاں تاجر منافع کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا، شہری کا شکوہ مریض نہیں ان کے گھر والے ان کے تیمار دار پریشان ہوں گے جملہ درست کرو اللہ تعالٰی کی لعنت ہو ان تاجروں پر جو وطن عزیز کی سلامتی نہیں چاہتے Pakistani عوام kisi pr tu raham karay. Allah he inhay hidayat day
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجداقصیٰ میں اسرائیلی پولیس کاطاقت کا وحشیانہ استعمال 200 سے زائد نہتے فلسطینی زخمیمقبوضہ بیت المقدس میں مسجداقصیٰ کے احاطے میں اسرائیلی پولیس نے آج ایک بار پھر طاقت کا وحشیانہ استعمال کر کے دو سو سے زائد نہتے فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔فلسطینی No amount of torture, genocide, heinous crimes, atrocities by Zionist Israelis against Palestinians will be able to break their will to free Palestine with Jerusalem as their capital.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »