خيبرپختونخواکےپہاڑی علاقوں ميں سياح کھنچےچلےآرہےہيں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری میں ويرانياں ہيں ليکن خيبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں ميں سياح کھنچےچلےآرہے ہيں۔برفباری کی وجہ سے بعض جگہوں پرلوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے

Posted: Jan 13, 2022 | Last Updated: 16 hours ago۔

لواری ٹاپ دير کے حسین مناظرکوسیاح دیکھنے آرہے ہیں۔ ہزاروں کی تعداد میں سیاح قدرت کے نظاروں سےلطف اٹھانے ميں مصروف ہيں۔ مينہ خوڑ کے مقام پرسياحوں کی سيروتفريح دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مشکلات اپنی جگہ مگر قدرت کا نکھرتا حسن ديکھنے کا مزہ بھی اسی موسم ميں آتا ہے۔ دیرسے لواری تک صاف وشفاف سڑک سے بھی سیاح خوش ہیں۔دیر انتظامیہ نے کہا ہے کہ ڈراٸیورز کو چین لگانے کا پابند کیا گیا ہے تا کہ عوام کو گھنٹوں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

سیاحوں کا کہنا تھا کہ جنت نظیر لواری ویلی میں برف کے دلکش و حسین مناظر سرد موسم میں خوب انجواٸے کرکے بہت مزہ آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abi b log n sudhry mtlb

syedkha73854253 peace8justice

اس کا کریڈٹ وھاں کے مقامی لوگوں اور وھاں کے مہمان نواز کلچر کو جاتا ھے ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئیچھوٹی کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے خوابوں کی تکمیل کے سلسلے میں کسی دوسرے کو نقصان پہنچانا ایسے ہی ہے جیسے آپ نے خود ہی اپنے خواب توڑ دیئے جو چیز آپ زیادہ بانٹے گئے وہ زیادہ ملے گی۔ چاہیے پھر وہ محبت ہو یا نفرت Follow me thanks 🤫💯 12/01/2022
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئیچھوٹی کہانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے خوابوں کی تکمیل کے سلسلے میں کسی دوسرے کو نقصان پہنچانا ایسے ہی ہے جیسے آپ نے خود ہی اپنے خواب توڑ دیئے جو چیز آپ زیادہ بانٹے گئے وہ زیادہ ملے گی۔ چاہیے پھر وہ محبت ہو یا نفرت Follow me thanks 🤫💯 12/01/2022
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں دھند کے ڈیرے، متعدد موٹر ویز بند، پروازیں متاثر -لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں سردی بڑھنے سے دھند میں اضافہ ہوگیا، دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ بالائی خیبرپختونخوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لوہڑی: آگ کی لو کی گرمجوشی اور شکر کی چاشنی کا تہوار - BBC News اردوہر سال دسمبر کے تقریباً وسط میں 13 جنوری کو انڈیا اور پاکستان کے پنجاب میں اور کشمیر سمیت دیگر کچھ علاقوں میں سردیوں کے خاتمے اور نئے موسم کے لمبے دنوں کی آمد کی خوشی کا ایک تہوار منایا جاتا ہے جس کا نام لوہڑی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مری میں غیر مقامی افراد کا داخلہ مزید کب تک بند کر دیا گیا ؟ جانئےراولپنڈی (ویب ڈیسک) انتظامیہ نے مری میں غیر مقامی افراد کے داخلے پر پابندی 17 جنوری تک بڑھادی گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دیہی علاقوں میں اب بھی کہیں مری میں دردندے نما انسان کیسے لوگوں کو فیملیز کے ساتھ مارتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »