خونی مارچ کو جہاد کا مقدس نام دے کر فساد کیا جارہا ہے، حافظ حمداللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں سے اسلحہ برآمد ہونا دہشت گردی کا واضح ثبوت ہے۔ تفصیلات جانیے: PTILongMarch LongMarch PDM DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ خونی مارچ کو جہاد کا مقدس نام دے کر فساد کیا جارہا ہے۔

ایک بیان میں ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ آج کا عمرانی مارچ نہ سیاسی ہے، نہ ہی جمہوری ہے، یہ کھلی دہشت گردی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کے گھروں سے اسلحہ برآمد ہونا دہشت گردی کا واضح ثبوت ہے۔ حافظ حمداللّٰہ نے مزید کہا کہ خونی مارچ کو جہاد کا مقدس نام دے کر فساد کیا جارہا ہے، پوچھتا ہوں پی ٹی آئی قیادت کے بچے اور فیملیز کہاں ہیں؟

اُنہوں نے مزید استفسار کیا کہ عمران نیازی آپ کے سلیمان، قاسم اور سابقہ خاتون اوّل کہاں سے شریک ہوں گے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Does this person seriously claim that he has no firearms at his home? Munafiq aadmi.

Sharif khandan ka dalal

کہیں پی ٹی آئی والے تیرے گھر برآمد نہ ہوجائے جا کھوتے اپنے گھر کا خبر لو

مجھے ترس آتا ہے ان لوگوں پر جو ان کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ نواز شریف کا حکومت کو اہم مشورہسابق وزیراعظم نواز شریف نے لانگ مارچ کے حوالے سے خاموشی توڑ دی dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti dogs_on_streetspti آمین
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائےگا جب کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے گا: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ مزید جانیے: GeoNews LongMarch یہ بھی وقت آیا پاکستانیوں پر، پاکستان کو مقبوضہ کشمیر بنتے دیکھا، چادر، چار دیواری کا تقدس پامال ہوتے دیکھا، شہداء کی عزت کو روندتے دیکھا، ہم نے پاکستان میں کفار کا لہجہ دیکھا 💔 حقیقی_آزادی_مارچ CURSE CURSE CURSE on GEO supporting this fascist and imported regime. اب لگ رہا ہے کہ اس فاسشٹ حکومت کے ساتھ ساتھ ہینڈ لرز کو بھی ہیڈ ل کرنا پڑے گا حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا 'پی ٹی آئی لانگ مارچ' کو روکنے کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیرداخلہ کابینہ فیصلوں سے میڈیا کو آگاہ کریں گے۔ وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ pakistanUnderFascism امپورڈٹڈ_حکومت_نامنظور انقلاب رکتا نہیں سمندر کا راستہ روکنا عقلمندوں کا کام نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردویہ لوگ پشاور سے فورسز لے کر وفاق پر حملہ کرنا چاہتے ہیں جس کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر داخلہ کی کابینہ اجلاس پر بریفنگ PTI Must Give Alternative Dates of Long MARCH too ..27, 29, 31 May , 1 , 4 June and Dharna in Every City Keep The Country Shut Down 😅😂😁🤣😂😁 Economy already Going Down Keep The Country, Businesses, Transport Closed Through Government own Machinery Make Police on Rds for Days شوباز تو بس مہرہ اصل چوہا تو لندن ہے اور آقاؤں سے حکم وصول کرتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہعمرانی فتنے کی گمراہی کا شکار لوگوں کو خبردار کرتا ہوں کہ اس گمراہی سے باہر نکلیں: رانا ثنااللہ کی وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں:GeoNews PTILongMarch Lakh de lanat in Kuta pr اس کو غلامی کہتے ھیں ایک دن تو ختم کرنی پڑے گئی Pushing the country into civil war. It's hard to put leash on a dog CMShehbaz once you've putted crown on its head.. Bajwa has planted hate in the hearts of millions of patriots against army & has brought utter chaos in Pak under his watch.!! He must be removed by core comndrs.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا ’حقیقی آزادی مارچ‘: وفاقی کابینہ کا تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ، اسلام آباد اور پنجاب میں دفعہ 144 نافذ - BBC Urduپاکستان کی وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے حکومت مخالف لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے مطابق پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے لیکن تحریک انصاف پرامن احتجاج کرنے نہیں آ رہی ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد اور پنجاب میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔ terrorist killer Uloo ka patha حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »