خونخوار بلّی کا مالکن پر حملہ، خاتون کچن میں محصور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خونخوار بلّی کا مالکن پر حملہ، خاتون کچن میں محصور ARYNewsUrdu

ماسکو : روس میں ایک بلّی نے اپنے مالکن کو دو روز تک باورچی خانے میں قید کرکے ‘حبس بے جا’ میں رکھا۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ دو روز قبل روسی ریسکیو حکام نے ایک گھر کے کچن سے خاتون کو ریسکیو کیا ہے جسے اس کی پالتو بلّی نے دو دن سے قید کیا ہوا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ پالتو بلی کے خطرناک حملوں کے باعث خاتون دو دن 19 جنوری سے 21 جنوری تک باورچی خانے میں قید رہی ہے کیونکہ بلی مسلسل دو دن تک باورچی کے باہر پہرہ دیتی رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں آٹا چکی مالکان کا غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلانآٹا چکی مالکان ضلی انتظامیہ کے روئیے کے خلاف سراپا احتجاج تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گندم درآمد کرنے کا اقتصادی رابطہ کمیٹی کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنجدرخواست میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس سستے فون مارکیٹ میں‌ لانے کا فیصلہنیویارک: معروف موبائل کمپنی ایپل نے آئی فون ایس ای سیریز کے نئے ماڈلز متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایپل نے فلیگ شپ فون کے متبادل موبائل بنانے کا فیصلہ کیا، جو دیگر کمپنیوں کے مقابلے میں کم قیمت ہوگا اور اس میں ٹچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس سستے فون مارکیٹ میں‌ لانے کا فیصلہآئی فون کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس سستے فون مارکیٹ میں‌ لانے کا فیصلہ Read News IGPhone Technology Cheap phones J23app
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز کا فروری میں واپسی کا فیصلہ، ن لیگ کی توجہ پنجاب پرتبدیلی کا کیڑا عوام میں سے ختم ہوتے ہوۓ۔ زمینی حقائق کے لئے پوری ویڈیو اس لنک میں ملاحظہ فرمائیں ۔😂👇 pmln_org MediaCellPPP Marriyum_A betterpakistan KhawajaMAsif KhSaad_Rafique نواز کو ساتھ لانا مت بھولنا اوکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تبدیلی میں سے ہوا نکل گئی، پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، انتہائی شرمناک رپورٹ سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 میں کرپشن سے متعلق رپورٹ جب عمران خان آئے گی ۲۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ، ۳۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ مارے گی اور روزانہ جو ۸۰۰ ارب کی کرپشن بچائے گی وہ عوام پہ لگائے گی MuradSaeedPTI شرمناک لوگ شرمناک کام اور شرمناک'ترین' ‌نتیجہ😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »