خوفناک زلزلہ: طالبان حکومت نے عالمی قوتوں سے کیا مطالبہ کردیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوفناک زلزلہ: طالبان حکومت نے عالمی قوتوں سے کیا مطالبہ کردیا؟ arynewsurdu

کابل: افغانستان میں آنے والے خوفناک زلزلہ کے باعث طالبان حکومت نے ایک بار پھر عالمی قوتوں سے افغانستان کے منجمد فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

چند روز قبل افغانستان کے مشرقی صوبوں میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلہ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے جس کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد جان سے گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد زخمی ہیں اور ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ فنڈز کے فقدان کے باعث طالبان حکومت کو امدادی کاموں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، اسی حوالے سے طالبان حکومت نے عالمی طاقتوں سے ایک بار پھر اپنے فنڈز بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امارت اسلامیہ دنیا سے مطالبہ کر رہی ہے کہ افغانوں کو ان کا بنیادی حق دیا جائے اور ان کے منجمد اثاثوں کو بحال کیا جائے۔ ترجمان نے کہا کہ پابندیاں ہٹا کر افغان اثاثے غیر منجمد کرکے افغانوں کو جینے کا حق دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں زلزلہ: طالبان نے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کردیاپابندیاں ہٹا کر افغان اثاثے غیر منجمد کرکے افغانوں کو جینے کا حق دیا جائے: ترجمان افغان وزارت خارجہ 2019 بُلندی سے 2022 پستی تک کا سفر !!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کا زلزلہ زدہ افغانستان کی مدد کرنے پر پاکستان سے اظہارِتشکر - ایکسپریس اردوہم بھی ماضی کی دیگر مشکلات کی طرح اس آزمائش کو برداشت کر رہے ہیں، وزیر داخلہ سراج الدین حقانی ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتےہیں کہ آپ صلی اللہ علیہوسلم نےفرمایا: سات آدمیوں کواللہ اپنےسائے میں رکھے گا جس دن کہ سوائےاسکےسائےکےاور کوئی سایہ نہ ہوگا جسمیں ایک وہ شخص جوچھپا کرصدقہ دےیہاں تک کہ اسکےبائیں ہاتھ کو بھی معلوم نہ ہو کہ اسکےداہنےہاتھ نے کیا خرچ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان زلزلہ: ’مجھے فیصلہ کرنا تھا کہ بیٹی کو بچاؤں یا بیوی کو‘ - BBC News اردواس ہفتے افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے گیان ضلع میں آنے والے طاقتور زلزلے کے مرکز کے قریب سب کچھ تباہ ہو چکا ہے۔ Allah bless you all Heart breaking
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران کے قریب سمندر میں زلزلہ جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیںایران کے جنوبی خلیجی سمندری علاقے میں آج ریکٹر اسکیل پر 5.6 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یہ زلزلہ سمندر کے نیچے بائیس کلومیٹر کی گہرائی میں آیا اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلہ: طالبان نے منجمد اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کردیاپابندیاں ہٹا کر افغان اثاثے غیر منجمد کرکے افغانوں کو جینے کا حق دیا جائے: ترجمان افغان وزارت خارجہ 2019 بُلندی سے 2022 پستی تک کا سفر !!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خوراک کا بدترین بحران قط سالی کا خدشہخطرے کی گھنٹی بج گئیاقوام متحدہ نے خوراک کے عالمی بحران سے بدترین تباہی کا خدشہ ظاہر کردیا ہم نے تو مارچ میں ہی کہہ دیا تھا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »