خوفناک آتشزدگی کے پیچھے سازش؟ ترک صدر کا بڑا دعویٰ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوفناک آتشزدگی کے پیچھے سازش؟ ترک صدر کا بڑا دعویٰ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Turkey

ترکی صدر رجب طیب اردوان نے ملک کے 100 سے زائد مقامات پر لگنی والی خوفناک آگ کو ‏ممکنہ سازش قرار دے دیا۔

اس موقع پر گفتگو میں طیب اردوان نے کہا کہ ہمیں آتشزدگی کے ان واقعات میں سازش کے ‏اشارے ملے ہیں جن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ترک صدر نے کہا کہ 50 ملین لیرے کی امداد آگ سے متاثرہ علاقوں میں فوری ضروریات کو پورا ‏کرنے کے لیے فراہم کر دی گئی ہے کھیتوں، مویشیوں اور گرین ہاؤس کو پہنچنے والے نقصانات کو ‏بھی پورا کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلکل سازش ہے۔ دراصل 2023 کو عثمانیہ خلافت کی معاہدہ ختم ہورہا ہے۔ تو مسلمانوں کی یلغار کو روکنے کی ابھی سے تیاری شروع کردی گئ

Sazishi tooly ko talash karin ghar par hamla ghar ky hi log shamil hon to hota ha

Want to earn money online? No/Zero investments. No experience, only hard work required. You can work through home, office, smartphone or laptop or computer whatever, wherever you want. It’s not FAKE but 100% helping If interested contact me at +923000698324 (WHATSAPP)

Tamam tarikhi dramay in jangloon min bnaiy gaiy hain shyd ho sazish...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شلپا شیٹھی کے شوہر کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ فحش ویڈیوز کے الزام میں گرفتاربھارتی اداکارہ و ماڈل نندیتا دتہ کو لڑکیوں سے فحش ویڈیوز بنوانے کے الزام میں ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے اقدام کے خلاف وزیر اعظم بھی بول پڑےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے اقدام کے خلاف وزیر اعظم عمران خان بھی بول پڑے کہا کہ سندھ حکومت سے بس اتنا کہوں گا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر نے آتشزدگی کے واقعات میں سازش کا خدشہ ظاہر کر دیاتفصیل پڑھیں PrayersForTurkey Turkeyisburning Erdogan NeoNews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قیامت کی نشانی انڈونیشیا میں موت کے بعد لاشوں کے ساتھ گھناؤنا کامLiving with corpses: how Indonesia’s Toraja people deal with their dead
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بلاول کے پاس دھاندلی کے کوئی ثبوت ہیں تو الیکشن کمیشن سے رجوع کریں فرخ حبیبIf Bilawal has any evidence of fraud, then approach the Election Commission, Farrukh Habib
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وبا کے دوران وزن گھٹانے میں کس ملک کے لوگ بازی لے گئے؟وبا کے دوران وزن گھٹانے میں کس ملک کے لوگ بازی لے گئے؟ ARYNewsUrdu Me n b apna weight 25 kg km kya h Mera 68
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »