خوشخبری ۔بیرو زگار نوجوانوں کے لئےاہم خبر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوشخبری ۔بیرو زگار نوجوانوں کے لئے سنہری موقع

گریڈ 17 میں سٹینوگرافر کے عہدے کیلئے 12 اسامیوں پر درخواستیں طلب ، گریجویشن ، شارٹ ہینڈ کا تجربہ،2 آئی ٹی سپروائزرز تعلیمی اہلیت ایم اے سمیت دیگر آئی ٹی میں تجربہ ، 1 اسسٹنٹ مینجر کیفیٹریا اور 18 ایڈمن آفس کوآرڈینیٹر کی اسامیوں کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ۔

سسٹنٹ لائبریرین اور لائبریری اسسٹنٹ کیلئے 2، 2 اسامیاں،،اسسٹنٹ آئی ٹی کی 7 ،،نیٹ ورک ٹیکنیشن کی 3 ،،ڈیٹا انٹری آپریٹر کی 59، آفا کوآرڈینیٹر کی 104 اور دیگر عہدوں کی اسامیوں پر بھی درخواستیں طلب کی گئی ہیں ،، امیدواروں سے تحریری امتحان کے بعد انٹرویوز میں کامیاب ہونے والوں کو بھرتی کیا جائےگا، لاہور ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل کمیٹی بھرتی کے عمل کی نگرانی کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں گرین لائن اسی ماہ چلے گی: اسد عمروفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے شہریوں کو اسی ماہ گرین لائن بس چلنے کی خوشخبری ایک بار پھر سنا دی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang Asad_Umar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر نے کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادیکراچی کے لئے بڑی خوشخبری، اسد عمر نے بڑا اعلان کردیا ARYNewsUrdu آگ لگانے والوں کے گھروں تک بھی آگ پہنچ سکتی ہے اور مجھے ڈر ہے کہ وہ وقت کہئں بہت قریب نہ ہو۔ ہم نے پہلے بھی نہیں سیکھا اور ہم اب بھی سیکھنے کو تیار نہیں، چند افراد اپنے ذاتی مفادات کے لئے کب تک ہمارے مستقبل سے کھیلیں گے۔ Well done
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ایسا لگتا ہے یہ ہم سب کے لیے بھی ایک دھمکی ہے، کیا خبر کب کیا ہو جائے‘ - BBC News اردوسیالکوٹ کی وزیر آباد روڈ پر ٹریفک تو معمول کی طرح جاری ہے، مگر یہاں دکانوں میں خاموشی اور محلوں میں خوف کے سائے ہیں۔ ان کے سامنے راکھ کا ایک ڈھیر ہے۔ اس راکھ میں کپڑوں کے جلے ٹکڑے ہیں اور جوتوں کا ایک جوڑا بھی۔ یہاں ان کی آنکھوں کے سامنے ایک جیتے جاگتے انسان کو قتل کرنے کے بعد آگ لگائی گئی تھی۔ Nahe bhai sub log bure nahe bure logo ko saza zaroor milege We see , insane people , world over killing innocent men , women and children and what to say when we see civilised countries of our times ,bombarding non combatants freely ,not in tens but thousands , no one taking care , even not making a feeble cry . لوگو ھو سکتا اس ٹویٹ کے بعد کچھ متبادل کر لیں لیکن یہ طے ھے کہ جرنیل اپنی TLP کو پھر صاف بچا لیں گے، لمبا منصوبہ ھے، آج آپکو سیالکوٹ فیکٹری میں لگے اسٹکرز دکھائے جائینگے جن پر لبیک یا حسین ھو گا جبکہ حقیقت میں یہ تھے نیچے لکھا تھا کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ:‌ مقتول مینیجر کی میت روانگی کے حوالے سے اہم خبرسانحہ سیالکوٹ:‌ مینیجر کی میت کل روانہ کی جائے گی ARYNewsUrdu Sialkot میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Nojwano ne Parizad ko wazir e azm banany ka mutalba kar diaNojwano ne Parizad ko wazir e azm banany ka mutalba kar dia Parizaad Funny_Video_on_Drama_Parizaad To watch complete Video: Hahahahahahaha,,,,,,daily pakistan ka mazaaq bana diya Shaami aapney
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری - ایکسپریس اردوینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث مریض اوران کے اہل خانہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »