خواتین کو جائیداد میں حصہ دیں اور زبردستی شادی نہ کرائیں، طالبان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان حکومت نے خواتین کے حقوق کے حوالے سے حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ خواتین کو جائیداد میں حصہ دیا جائے اور شادی بھی اُن کی مرضی سے کرائیں. تفصیلات جانیے: DailyJang

کابلطالبان حکومت نے خواتین کے حقوق کے حوالے سے حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ خواتین کو جائیداد میں حصہ دیا جائے اور شادی بھی اُن کی مرضی سے کرائیں، عورت کوئی جائیداد نہیں ایک عظیم اور آزاد مخلوق، کوئی بھی امن کے بدلے یا دشمنی ختم کرنے کے لیے دوسرے فریق کے حوالے کر سکتا،حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو سزائیں دی جائینگی

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ عورت کوئی جائیداد نہیں بلکہ ایک عظیم اور آزاد مخلوق ہے جسے کوئی بھی امن کے بدلے یا دشمنی ختم کرنے کے لیے دوسرے فریق کے حوالے کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ احکام تو قرآن کریم میں انتہائی واضح ہیں' اصل مسئلہ تو انہیں تعلیم 'ٹیک'جدت' کاروبار'ووٹ 'حکو مت اور زندگی کے ہر شعبے میں مردوں کے مساوی حقوق دینا ہے- نصف ملکی آبادی کو گھروں میں بند کرکے طالبان اپنی معیشت کو مزید برباد کریں گے-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کے سپریم لیڈر نے حقوق خواتین کے تحفظ کا فرمان جاری کر دیاطالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ نے جمعہ کے روز خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک خصوصی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ان حقوق کے تحفظ کیلئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئی بھی خواتین کو زبردستی یا دبا کے ذریعے شادی پر مجبور نہیں کر سکتا: طالبان کاحقوق خواتین کے تحفظ کا فرمان جاریکوئی بھی خواتین کو زبردستی یا دبا کے ذریعے شادی پر مجبور نہیں کر سکتا: طالبان کاحقوق خواتین کے تحفظ کا فرمان جاری Afghanistan afghanistanwomen TalibanGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومی کرون کے حملوں میں تیزی نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹاومی کرون کے حملوں میں تیزی، نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹ OmicronInNewYork NewYork Omicron CoronavirusUpdates COVID19 CoronaCases WHO StateDept OmicronVariant
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یونیورسٹی میں کانسرٹ کے خلاف سوشل میڈیا اور مساجد میں مہم - BBC News اردوکامسیٹس میں پانچ دسمبر کو ایک کانسرٹ ہونا طے پایا لیکن مگر مذہبی تنظیموں نے اس کے انعقاد پر سخت احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ لگتا ہے کنسرٹ ملتوی ہونے پر بی بی سی کو زیادہ دکھ ہوا ہے.. Because it's opposed our culture and religion. TLP کو دی گئی ڈھیل کے بعد سارے ملا ہی ذہنیت والے حضرات چوڑے ہو گئے ہیں۔۔ اب یہ رویہ اور یہ شدت پسندی نہیں رکے گی اور فن کی قدر کرنے والے بہت کم لوگ رہ جائیں گے۔۔ اس گھٹن زدہ معاشرے میں سانس لینا محال ہو جائے گا۔۔ موجودہ حکومت کا یہ تحفہ سب کو مبارک کو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »