خواتین کے وراثتی حقوق کیلئے شرمین عبید چنائے کی اینیمیٹڈ فلم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شرمین عبید چنائے فلمز نے پاکستان میں خواتین کو وراثت میں ان کے حقوق سے متعلق آگاہی کیلئے ایک اینی میٹڈ سیریزجاری کی ہے SamaaTV

Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 14 hours agoشرمین عبید چنائے فلمز نے پاکستان میں خواتین کو وراثت میں ان کے حقوق سے متعلق آگاہی کیلئے ایک اینی میٹڈ سیریزجاری کی ہے ۔

پہلی فلم ‘انہیریٹنس ‘ میں جائزہ لیا گیا ہے کہ خواتین کو ان کی وراثت کے حصول میں ثقافتی اقدار کے حوالے سے کس طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اینیمیٹڈ فلم کو یوٹیوب پرجاری کیا گیا ہے۔ایک پریس ریلیز کے مطابق، ایس اوسی فلمز، ایل اے ایس اور این سی ایس ڈبلیوز کا مقصد تمام کمیونٹیز میں ان فلموں کے ذریعے خواتین کو تعلیم دینا اور ان کے بنیادی حقوق اور قانونی اختیارات کے بارے میں ان کا علم بڑھانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پچھلی مرتبہ بھی اس عورت نے تیزاب سے متاثرہ عورتوں کو یہ کہہ کر فلم میں کیا کہ تمہیں پیمنٹ کی جائے گئی اور خود آسکر ایوارڈ لیے کر ان عورتوں کو بھول گئی اور وہ بچاری اپنی رقم کے لیے مختلف چینلوں پر دہائی دیتی رہیں تھیں۔ یہ فلم بھی صرف ویسٹرن میڈیا کو خوش کرنے کی ایک کوشش ہے

خواتین کو حقوق تو سب بتا رہے ہیں اس چکر میں خواتین اپنے فرائض بھول گئی ہیں۔ وہ بھی تو بتاؤ نا۔ او بولو تےسہی

پاکستان کو جم کر بدنام کریں اور آسکر ایوارڈ کے حقدار بنیں اپنے ملک کی عزت نیلام کر کے پیسہ کما کر کیسے خوش رہ لیتے ہیں یہ لوگ

Women should read The Holy Quran .

Aaahhh only if you would have known sharmeen's true self.

پیسہ بنانے کیلئے ایک شرمین شرمناک کا اور پروجیکٹ، پاکستان کو بدنام کرو پیسے بناؤ، عورتوں کو استعمال کرو اور باہر عیاشی کرو سادہ!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کے سپریم لیڈر نے حقوق خواتین کے تحفظ کا فرمان جاری کر دیاطالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ نے جمعہ کے روز خواتین کے حقوق کے حوالے سے ایک خصوصی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ان حقوق کے تحفظ کیلئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اومی کرون کے حملوں میں تیزی نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹاومی کرون کے حملوں میں تیزی، نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹ OmicronInNewYork NewYork Omicron CoronavirusUpdates COVID19 CoronaCases WHO StateDept OmicronVariant
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یونیورسٹی میں کانسرٹ کے خلاف سوشل میڈیا اور مساجد میں مہم - BBC News اردوکامسیٹس میں پانچ دسمبر کو ایک کانسرٹ ہونا طے پایا لیکن مگر مذہبی تنظیموں نے اس کے انعقاد پر سخت احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ لگتا ہے کنسرٹ ملتوی ہونے پر بی بی سی کو زیادہ دکھ ہوا ہے.. Because it's opposed our culture and religion. TLP کو دی گئی ڈھیل کے بعد سارے ملا ہی ذہنیت والے حضرات چوڑے ہو گئے ہیں۔۔ اب یہ رویہ اور یہ شدت پسندی نہیں رکے گی اور فن کی قدر کرنے والے بہت کم لوگ رہ جائیں گے۔۔ اس گھٹن زدہ معاشرے میں سانس لینا محال ہو جائے گا۔۔ موجودہ حکومت کا یہ تحفہ سب کو مبارک کو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئےبھارت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 2کیسز سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک میں 2 افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »