خنجراب میں نایاب برفانی چیتے کے بچوں کی ویڈیو جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت: خنجراب میں برفانی چیتے کے عالمی دن پر ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ نے برفانی چیتے کے بچوں کی فوٹیج جاری کردی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو میں خنجراب نیشنل پارک کے محفوظ مقام دیہنالہ میں ب

رفانی چیتے کے 2 بچوں کی موجودگی کے نایاب مناظر دکھائے گئے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ نایاب مناظر وائلڈ لائف کے مقامی فوٹوگرافر نے کیمرے سے ریکارڈ کئے جو برفانی چیتے کے ان بچوں کو ان کی پیدائش سے دیکھتے آرہے ہیں۔ قراقرم کی حدود میں مقامی افراد نے برفانی چیتوں کی تعداد میں اضافے سے متعلق معلومات بھی دی ہیں۔We hope you enjoy this unique footage of two snow leopard cubs found thriving in Dhee Nala, in the buffer zone of Khunjerab National Park, Gilgit-Baltistan.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس سے پہلے کے خان صاحب کی نظر پڑ جائے اور یہ ملک میں نایاب ہو جائے اس لیے جلدی جلدی دیکھ لیں

Its leapord

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خنجراب نیشنل پارک میں نایاب برفانی چیتے کے بچوں کی خوبصورت ویڈیو جاری - ایکسپریس اردویہ نایاب مناظر وائلڈ لائف کے مقامی فوٹوگرافر امتیاز احمد نے اپنے کیمرے سے ریکارڈ کئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یمن میں عرب فوجی اتحاد کی کارروائیوں میں 90 سے زائد حوثی باغی ہلاک - ایکسپریس اردوعرب فوج اتحاد نے حوثی باغیوں کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں فوجی آپریشن شروع کر رکھا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی ڈرون حملے میں شام میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک - ایکسپریس اردوالقاعدہ رہنما عبدالحامد المطر کو شمالی شام میں نشانہ بنایا گیا، پینٹاگون
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث 15 اموات رپورٹ ہوئیں، این سی او سی کرونا یا لانگ مارچ کا خوف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ڈینگی پھیلنے لگا: لاہور میں موذی وبا مزید 3 لوگوں کی جان لے گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »