خلاف ورزی پرکالجزرجسٹریشن منسوخ کردی جائیگی، پاکستان میڈیکل کمیشن

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میڈیکل کمیشن نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انتظامیہ کو متنبہ کیا ہے کہ کمیشن کے داخلوں کے طریقہ کار کی خلاف ورزی پر کالجز کی رجسٹریشن منسوخی سمیت سخت قانونی کاروائی کی جائے گی SamaaTV

Posted: Dec 9, 2021 | Last Updated: 42 mins ago

پی ایم سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں پاکستان بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کو کہا گیا ہے ایم ڈی کیٹ میں 65 فیصد سے کم نمبر والے طلبہ کو داخلہ نہ دیا جائےبصورت دیگر متعلقہ میڈیکل یا ڈینٹل کالج کی رجسٹریشن کینسل کر دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹارنی جنرل کی ثاقب نثارکی مبینہ آڈیو ٹیپ کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کرنے کی مخالفتاسلام آبد : اٹارنی جنرل آف پاکستان نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر کمیشن بنانے کی مخالفت کر دی ، اس معاملے کو پارلیمنٹ میں جانا چاہئے۔ تحقیقات مت کرنا سارا سازشی ٹولہ بےنقاب ہو جائے گا جو اتنی شدت سے تبدیلی لانے کے لیے محنت کرتا رہا ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا نوٹس ، صوبائی وزیر کی وزیراعظم کے دورہ پشاور سے متعلق وضاحتپشاور: صوبائی وزیر کامران بنگش نے وزیراعظم کے دورہ پشاور پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ روزمره امور مملکت کا حصہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات؛ الیکشن کمیشن کے روکنے کے باوجود وزیراعظم پشاور کیلئے روانہ - ایکسپریس اردووزیراعظم ایسے اقدام سے گریز کریں جس سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہو، الیکشن کمیشن Is ki shakal se nafrat hai ٹھیک تو ہے ملک کے وزیر اعظم ہیں جہاں چاہیں دورہ کر سکتے ہیں اس میں الیکشن کمیشن کا کیا رول ہے دوسری پارٹیوں کی راہ ہموار کرنا چاہتا ہے الیکشن کمیشن Ye khud laws ko follow nahi karty or phir awam say rules follow karnay ke umeed rakhty hain
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی کارروائی رکوانے کیلئے فیصل واوڈا کی درخواست مسترد04:29 PM, 9 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی کارروائی رکوانےکیلئے دائر انٹراکورٹ اپیل مسترد کرتے ہوئے الیکشن 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ۔۔جنوبی افریقہ کے 3 بڑے کھلاڑیوں کی واپسیبھارت کے خلاف اس مہینے کے آخر میں شروع ہونے والے تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کےلئے3 بڑے کھلاڑیوں کیگیسو رباڈا ،کونٹن ڈی کاک اور اینرک نارتجے کو جنوبی افریقہ کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حملے کے خدشے کے پیشِ نظر مغربی طاقتوں کا یوکرین کی حمایت اعلان - BBC News اردویوکرین پر روسی حملے کا خدشہ بڑھنے کے بعد امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین کے ساتھ تناؤ کم کرنے کے لیے اقدامات کرے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »