خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے،اسپیکر قومی اسمبلی - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے،اسپیکر قومی اسمبلی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے واضح پیغام دیتےہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کئی دہائیوں سے انسانی حقوق کی پامالیاں جاری ہیں، عالمی برادری خاموشی توڑے اور کردار ادا کرے ورنہ وہ اپنی ساکھ اور اہمیت کھو دے گی، کشمیریوں کا مزید امتحان نہ لیا جائے، خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے۔

عالمی یوم امن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ امن اور اسلام کا آپس میں چھولی دامن کا ساتھ ہے، دنیا میں امن کے سب زیادہ خواہشمند مسلمان ہیں، اسی لئے عمران خان نے سب سے پہلے پاکستان کو ریاست مدینہ کے اصولوں پر ڈالنے کی بات کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ اللہ نے مسلمانوں کو بتایا ہے کہ امن اور آزادی کیلئے جان کی قربانی بھی دینی پڑی تو دی جائے، یہی وجہ ہے دہائیوں سے کشمیر اور فلسطین کے مسلمان جھکے نہیں۔

اسد قیصر کا مزید کہنا تھا کہ کشمیر میں مسلسل لوگوں کو اغوا ، قتل کیا جا رہا ہے، آزادی تک کشمیری اپنی آزادی کیلئے لڑتے رہیں گے، اپنے حقوق کے حصول تک کسی کے اگے نہیں جھکیں گے، بھارت کے مظالم زیادہ دیر تک نہیں چلیں گے، بین الاقوامی برادری فوری طور پر بھارت کیخلاف ایکشن لے، ورنہ وہ اپنی اہمیت کھو جائے گی۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ بھارت کو خدشہ ہے کہ اگر کشمیر ان کے ہاتھ سے نکل گیا تو پانی پر ان کا قبضہ ختم ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Right

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لداخ میں چین سے شکست کی ہزیمت مٹانے کیلئے بھارت میں جعلی خبریں پھیلائی جانے لگیںنئی دہلی: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں جاری بھارت اور چین کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے، اس مقام پر چین نے بھارتی فوج کے بیس اہلکاروں کو مار ڈالا اور مسلسل انتباہ کر رہا ہے، تاہم اپنی ہزیمت کو مٹانے کے لیے بھارت میں جعلی خبریں پھیلائی جانے لگی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج امن کا عالمی دن منایاجارہا ہے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سردی میں گیس صرف کھانا پکانے کیلئے فراہم کی جائے گی، سوئی ناردرن - ایکسپریس اردوتمام تر کاوشوں کے باوجود موسم سرما میں صنعتی شعبوں کو لوڈ مینیجمنٹ کا سامنا کرنا پڑ سکتا، ایس این ایل جی کا انتباہ حکومت کی بہت مہربانی جو کھانا پکانے کیلئے دے دہی ہے لئو کر لئو کمائی تے رکھ لئو روزے۔ (ایئیں پلاء کئیویں) بندہ پچھے تساں ولاء غباریاں وچ پھوک پرنئی اے۔ Wo b rehny dain..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اے پی سی اعلامیے کیلئے نواز ، زرداری مشاورت میں مصروفدوسری طرف مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی میں اپنی تقریر براہ راست نشرنہ کرنے پراے پی سی کی میزبان پیپلزپارٹی سے احتجاج کیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن مزید 24 گھنٹے کیلئے بندسندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن مزید 24 گھنٹے کیلئے بند Sindh SindhGovt Karachi CNGGasStation Closed For24Hours MuradAliShahPPP SindhCMHouse pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فوج کی روس میں جاری فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »