خطرناک وبا۔موسمی صورتحال۔۔ تعلیمی اداروں میں پھر چھٹیاں ہوں گی؟شفقت محمودنے بتا دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنےاپنے ایک بیان میں تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند کرنے کا عندیہ دے دیا، شفقت محمود نے اعلان کیا کہ اگر موسمی حالات خراب ہوئے تو

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنےاپنے ایک بیان میں تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند کرنے کا عندیہ دے دیا، شفقت محمود نے اعلان کیا کہ اگر موسمی حالات خراب ہوئے تو سکولوں میں چھٹیاں کر دیں جائیں گی ۔

تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نےوزیر اطلاعات فواد چودھری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جب سے ہم نے کورونا وبا پھیلی ہے ہم نے سارے فیصلےبین الصوبائی تعلیمی کانفرنس کے تحت کئے ہیں اور اب بھی مل کر کریں، ہر صوبے کے حالات مختلف ہیں لیکن عمومی طور حالات مزید خراب نہ ہوں تو تعلیمی ادارے بند نہیں کئے جائیں گے۔اگر موسمی حالات خراب ہوئے تو سکولوں میں چھٹیاں کر دیں جائیں گی , شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ہماری یہ خواہش ہے کہ تعلیمی اداروں کا بند نہ کیا جائے.

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا مزید کہنا تھا کہ ہم جو نیا نصاب لائے ہیں وہ کراس ون ٹو فائیو ہے، تاریخ اس میں آگے آئے گی جس میں عالم اسلام اور پاکستان کے ہیروز کا ضرور ذکر ہوگا۔ ایک سوال کا جواب پنجابی زبان میں دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی کسی کو نہیں روکا کہ آپ اپنی زبان میں پڑھائیں یا نہ،ہم نے صوبوں کو یہ کہا کہ نصاب جو کہ وہ سنگل نیشنل کریکولم کا یکساں ہے وہ اپنی صوبائی زبانی میں پڑھاناچاہتے ہیں تو اس میں کوئی دقت نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bar bar yahi Post laga raha hoo

پی ٹی آئی حکومت کا سکولز صفحہ ہستی سے مٹانے کے بارے گہری نظر 😱😱🤪🤪🤪🤣🤣🤣🤣😂😂😂

Fake

Sach main😁😁

ban24news Hd Channel

Khuda k liye bas karo ye news to me 3 di se dekhta ara ha hon Chutyoo k bare me news share karo dil to khush ho jaye🤷🏾‍♂️

roz yahI news q share kr dety hn

Link open karna zaroori hai yahan nahi bhonk sakty?

امید ہے پورا جنوری کا مہینہ چھٹیاں ہونے چاہیے جس طرح کے معصوم چل رہے ہیں خاص کر چھوٹے بچوں کے لیے جن کی سانس کا اور نزلے کا مسئلہ ہوتا ہے۔

Sir if school remained opened in these days such a crowd could not had a trip in Murree Hill , just suggestion

Fake

Chutiyan hogi?

Agar mausami Halat kharab hue tu School band krdiye jayengy Wth Corona is Going Intense. We need to focus on that Right Now.

Is it true or not

bar bar yahi POST upload kar rahe ho

fake news

Great decision from shafqat mehmood

Wqqi

Fake

Kab ho ge

جھوٹ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں تعلیمی ادارے بند، کورونا پابندیوں والا نوٹیفکیشن جعلی قرارPunjab ma bhi hoga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈمینشیا میں خطرناک اضافہ: ’یادداشت بچانی ہے تو سگریٹ نوشی ترک کر دیں‘ - BBC News اردوسنہ 2050 تک دنیا بھر میں تقریباً 153 ملین یعنی 15 کروڑ سے زیادہ افراد ڈمینشیا کے مرض میں مبتلا ہوں گے جس میں انسان کی یاد رکھنے کی صلاحیت آہستہ آہستہ کم ہونے لگتی ہے جبکہ پاکستان میں فیمنسٹ عورتوں کا گروپ سگریٹ نوشی کو سپورٹ کرتا ہے ......کہتی ہیں چونکہ مرد پسند نہیں کرتے کہ عورت سگریٹ نوشی کرے , اسلئے ہم تو پینگے 😂 بے وقوفو۔۔۔۔۔یاداشت خراب ہونے کی بات کرتے ہو ۔۔ پاکستانی عوام کو تو سگریٹ اور حقے کا پہلا سوٹا لگاتے ہی اپنے نانا دادا کے دور کی کہانیاں یاد آ جاتی ہیں ۔ Stop smoking if you don't want dementia
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا شرح میں خطرناک اضافہ، 15 فیصد ہو گئیملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی 100 انڈیکس میں 263 پوائنٹس کا اضافہکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 263 پوائنٹس کے اضافے سے45ہزار345پر بند ہوا۔ حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چونیاں میں سنگدل باپ نے تین بیٹیوں کو نہر میں پھینک دیا، لاشوں کی تلاش جاریبچیوں کی عمریں 9، 8 اور 6 سال ہیں، ایک بچی کی لاش نکال لی گئی ہے، ریسکیو ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خضدار میں مسافر وین اور ٹریلر میں تصادم سے 6 افراد جاں بحقکوئٹہ (ویب ڈیسک) خضدار میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جیونیوز کے مطابق خضدار کی تحصیل وڈھ کے قریب مسافر وین اور ٹریلر میں تصادم ہوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »