خطبہ حج اور مسلمانوں کی اقوام متحدہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خطبہ حج اور مسلمانوں کی اقوام متحدہ -

حج مسلمانوں کی ایک عالمی تقریب ہے جو اس بات کا موقع فراہم کرتی ہے کہ مسلمانوں کے عالمی مسائل اور امور پر غور کرنے کے لیے عالم اسلام کے رہنماؤں کا اجتماع بھی ہونا چاہیے لیکن ہم مسلمانوں نے اس کی عالمی اسلامی برکات سے محرومی اختیار کر رکھی ہے۔

حضرت عمر ؓ کے زمانے میں حج کے موقع پر ایک آدمی نے اپنے حاکم کے خلاف شکایت کی کہ اس حاکم کے بیٹے نے مجھے زدوکوب کیا ہے لیکن میں اس بڑے آدمی کے خلاف کچھ بھی نہیں کر سکا اور اب امیر المومنین کی خدمت میں شکایت درج کرا رہا ہوں ۔ حضرت عمرؓ نے اس شکایت پر فوری طور پر متعلقہ حاکم کو اس کے بیٹے سمیت طلب کر لیا اور شکایت کنندہ کو ان کے سامنے کھڑا کردیا ۔ حاکم نے اپنے بیٹے کی غلطی کا اعتراف کیا۔

سعودی عرب میں امام کعبہ شیخ عبداللہ بن سلیمان نے خطبہ حج کے دوران مسلم امہ کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے لیے دنیا بھر کے مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا اس وقت کورونا وباء کی لپیٹ میں ہے اور یہ آزمائش دنیا بھر کے لیے ہے ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہمیں اس آزمائش میں ڈالا گیا ہے ۔ اﷲ تبارک و تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نازل نہیں کی جس کا علاج نہ ہو ۔ مشکلات ہمیشہ رہنے والی نہیں ہیں، مسلمانوں کو خرافات سے دور رہنے کا کہا گیا...

خطبہ حج کے الفاظ پر اگر غور کیا جائے تو ہمیں قرآن میں جس چیز کا بار بار حکم دیا گیا ہے کہ اﷲ کی عبادت کرو، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ اور وہی مشکلات بھی دیتا ہے اور ان کا حل بھی اسی کے پاس ہے لیکن ہم نے اللہ کی رسی کو چھوڑ کر اغیار کی رسی کو تھام رکھا ہے۔ ہم نے اپنی مشکلات کا حل کفار کے سپرد کر دیا ہے اور اپنے آپ کوان کے مرہون منت کر دیا ہے اور حالات اس قدر بگڑ چکے ہیں کہ بعض مسلمان ملکوں کے فیصلے بھی ان کے دشمن کر رہے ہیں ۔ہم نے ہر وقت رحمتوں کے کھلے دروں کو اپنے لیے بند کر لیا ہے اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خطبہ حج کے فوری ترجمہ پروگرام کو 22 ملین زائرین وزٹ کرچکے ہیںخطبہ حج کے فوری ترجمہ پروگرام کو 22 ملین زائرین وزٹ کرچکے ہیں SaudiArabia Hajj2020 Pilgrims Sermon Languages 22Million Views Translation KSAMOFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احتیاطی تدابیر کے ساتھ حج کی آخری رسومات بھی اداکسی بھی شخص میں کورونا وائرش کی تشخیص کے بغیر حج کی ادائیگی مکمل کر لی گئی۔منیٰ میں جمرات پل پر حجاج کرام کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ حج کی آخری رسومات  ادا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احتیاطی تدابیر کے ساتھ حج کی آخری رسومات بھی ادااحتیاطی تدابیر کے ساتھ حج کی آخری رسومات بھی ادا Read News SaudiArabia Hajj2020 Pilgrims CoronaVirus PrecautionaryMeasures KSAMOFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مناسک حج کی ادائیگی کے بعد خانہ کعبہ کا الوداعی طوافمناسک حج کی ادائیگی کے بعد خانہ کعبہ کا الوداعی طواف کیا گیا، حج کے بعد حجاج کرام اپنی اپنی قیام گاہوں پر پہنچ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حج کے دوران خانہ کعبہ میں تنہا عبادت کرنے والی خوش نصیب خاتون - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مناسک حج کی ادائیگی مکمل | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »