خصوصی افراد کے عالمی دن پر پاک فضائیہ کا اظہار یک جہتیخصوصی نغمہ جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خصوصی افراد کے عالمی دن پر پاک فضائیہ کا اظہار یک جہتی،خصوصی نغمہ جاری Pakistan PakistanAirForce WorldDisabilityDay WorldDisabilityDay2021 PAF ExpressSolidarity GovtofPakistan MoIB_Official DGPR_PAF OfficialDGISPR

معروف شاعر شبیر نازش نے لکھے ہیں اور موسیقی عمران زیک نے ترتیب دی ہے۔ نغمے میں پاکستان کی ترقی میں خصوصی افراد کے کردار کو اجاگر کیا گیا ہے اور سیاسی، سماجی، اقتصادی و ثقافتی زندگی کے ہر

پہلو میں خصوصی افراد کے حالات کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد معاشرے اور ترقی کے تمام شعبوں میں خصوصی افراد کے حقوق اور ان کی فلاح و بہبود کو فروغ دینا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کاخصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغاموزیر اعلیٰ پنجاب کاخصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام WorldDisabilityDay Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar WorldDisabilityDay2021 CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خصوصی افراد کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمے داری ہے: وزیراعلیٰ پنجابخصوصی افراد کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمے داری ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Protect Rights Special Persons CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دل کے عارضےکینسراور ذیابیطس کی بیماری میں مبتلاافرادسفر کرنے سے گریز کریں : عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور وہ لوگ جنہوں نے کوویڈ 19 کی مکمل خوراک حاصل نہیں کی وہ زیادہ رش والے علاقوں میں جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’لاپتہ‘ کھلاڑی کے معاملے پر چین میں تمام عالمی ٹینس ٹورنامنٹ معطل - BBC News اردوڈبلیو ٹی اے کے سربراہ سٹیو سائمن نے کہا ہے کہ انھیں اس بارے میں ’سخت شکوک‘ ہیں کہ پینگ ’آزاد، محفوظ ہیں اور یہ کہ انھیں کسی قسم کی ’دھمکیوں کا سامنا‘ نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی جونیئر ہاکی کپ: پاکستان اور ساﺅتھ افریقہ کے درمیان میچ کا فیصلہ ہو گیاعالمی جونیئرہاکی کپ میں ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کو پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں شکست دے دی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »