خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پنجاب حکومت کا بڑ اقدم ساڑھے تین ارب روپے کے پروگرام کا افتتاح

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پنجاب حکومت کا بڑ اقدم ، ساڑھے تین ارب روپے کے پروگرام کا افتتاح

"ہم قد م" پروگرام کی افتتاحی تقریب وزیر اعلیٰ پنجاب آفس میں ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ نے پروگرام کے تحت مالی معاونت کیلئے اہل خصوصی افراد میں رجسٹریشن سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔ اس موقع پر سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ساڑھے تین ارب روپے کی لاگت سے خصوصی افراد کے لئے”ہم قدم“ پروگرام کا آغاز تاریخی اقدام ہے،جس کے تحت خصوصی افرادکی مالی معاونت کی جائے گی، پروگرام سے ساڑھے 63 ہزار معذور افراد مستفید ہوں گے، خصوصی افراد کو 27 کروڑ روپے کے بلا سود قرضے دیئے جا رہے ہیں۔سردار عثمان بزدار نے کہا کہ 10...

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ خصو صی افراد کو قومی دھارے میں شامل کیا جانا بہت اہمیت کا حامل ہے ، خصوصی افرادکی معاشی خودمختاری کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہماری حکومت کی ترجیح ہے، خصوصی افراد کو سماجی و معاشی ترقی کے مساوی مواقع میسر کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔ پنجاب احساس پروگرام کے تحت پسماندہ طبقات کے معیار زندگی میں بہتری، عدل، مساوات اور بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی...

اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، وائس چیئرمین پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی، ایم پی اے مسرت جمشید چیمہ، سہیل ظفر، سلیم بریار، چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی، سیکرٹری اطلاعات، ڈی جی پی آر اور متعلقہ حکام موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغامصوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام WorldDisabilityDay DrYasminRashid Punjab Lahore PTIGovernment Dr_YasminRashid GovtofPunjabPK HealthPunjabGov PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خصوصی افراد کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمے داری ہے: وزیراعلیٰ پنجابخصوصی افراد کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمے داری ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Protect Rights Special Persons CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خصوصی افراد کے عالمی دن پر پاک فضائیہ کا اظہار یک جہتیخصوصی نغمہ جاریخصوصی افراد کے عالمی دن پر پاک فضائیہ کا اظہار یک جہتی،خصوصی نغمہ جاری Pakistan PakistanAirForce WorldDisabilityDay WorldDisabilityDay2021 PAF ExpressSolidarity GovtofPakistan MoIB_Official DGPR_PAF OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کاخصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغاموزیر اعلیٰ پنجاب کاخصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام WorldDisabilityDay Pakistan CMPunjab UsmanBuzdar WorldDisabilityDay2021 CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پب جی کا ارطغرل کے کردار گیم میں شامل کرنے کا فیصلہاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سمارٹ فون گیم پب جی موبائل نے پاکستان میں ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے ساتھ اشتراک کر لیا ہے جس کے تحت ارطغرل غازی کے کردار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارSecond Test between India and New Zealand delayed due to rain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »