خرگوش یتیم نہ ہو جائے کہیں!

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: خرگوش یتیم نہ ہو جائے کہیں!

تاریخ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔ اصل میں ہم جسے تاریخ کہتے ہیں وہ انسانی سماج کا ماضی ہے اور انسان ارتقا کی جن منزلوں پر دو ہزار سال پہلے پہنچا، ان سے ایک انچ بھی آگے نہیں بڑھا۔

امریکہ میں نسل پرستانہ رویہ اور اس رویے کے خلاف احتجاج کی ایک پوری تاریخ ہے لیکن آج وہاں جس قسم کے پر تشدد مظاہرے نظر آ رہے ہیں ان کی نظیر کم ہی ملتی ہے۔ یہ ذرا بڑی مثالیں ہیں۔ کم درجے پر ایوب خان کے خلاف طلبا تحریک میں تشدد کا عنصر اور اس تحریک کی کامیابی دیکھ لیجیے۔ فوجی آمر اور فوجی حکومتوں کو سالہا سال بھگتنے والے بخوبی سمجھ سکتے ہیں کہ پس پردہ کون تھا اور کیا تھا۔

سانحہ ساہیوال اس سے کہیں زیادہ درد ناک واقعہ تھا۔ زہرہ شاہ کی تشدد سے موت دل ہلا دینے والا سانحہ ہے۔ مگر سوائے سوشل میڈیا پر چند دبی دبی آوازوں کے کوئی آواز نہ اٹھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Online Classes with the Quran Pak We Provide Quran Pak Online for all ages Tajweed and Basics Qaida, We will explain and teach Salat (Namaz),Kalmay , and other Islamic aspects of life. Small Monthly fee. +923004429943 Please Share This Message With Your Friends. جزاک اللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہوفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ IHC Dismisses Plea Govt Decides WithDraw Islamabad Mayor MoIB_Official pid_gov Pakistan MoIB_Official pid_gov We love Pak Army but we hate Army Chief and other Generals because they always play dirty politics & damage economy. Bajwa selected idiot Imran and the economy is in minus. Qamar Bajwa should be kicked out.Musharraf imposed Martial law. Raheel was responsible for Islamabad dharna MoIB_Official pid_gov 😂😂 Latoo k bhoot batoo sy nai manty PTIGovernment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا کورونا پر مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے پھیلاؤ اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے نتائج کا دوبارہ جائزہ لیا جائے، شہبازشریف بلا لیں, لیکن یہ گنجا بندر نہی آئے گا۔ Or tu giraaj me chup jayga ..😂 There is no unity in students plz sab students unity dekao or trend ko kamyab kro HEC_JawaabDou HEC Promote_Students_Save_Life promoteuniversitystudents ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood ZakaWaqar iqrarulhassan ARYNEWSOFFICIAL geonews_urdu SHABAZGIL
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

والدین کا اپنے ہی بچے سے انسانیت سوز سلوک، بچہ اسپتال منتقل، والدین گرفتارامریکا میں والدین نے اپنے ہی بچے کے ساتھ انسانیت سوز سلوک کر کے اسے اسپتال پہنچا دیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے انھیں گرفتار کر لیا۔ استغفراللہ ۔ ہر جگہ گندے انڈے پائے جاتے ہیں ۔ جب تک سزا کا نظام سخت ترین اور شفاف نہیں ہوگا ۔ حالات ٹھیک نہیں ہو سکتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کو مزید ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ، آج اہم خطاب کریں گےSyedaAyeshaNaaz ..😋 جی نیازی کی پین کو بھی ٹائیگر فورس ہی چودے کی آج سے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ٹائیگر فورس کو مزید اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہوزیراعظم کا ٹائیگر فورس کو مزید اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Decided Hand Important Responsibilities TigerForce ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov I read this paper so I commented urdu ay imran hy thek hy pudhy da corruption nai krda changa ay naaly ay bund vi nai mrwanda Lekn ay pudhy da menu agr sadr bnada dy changa si Dekho fer
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہاسلام آباد : وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ورچوئل اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ Bro; make sure you are not joining todays sesson due to fear of Corona spreding not being a part of political lobby against govt. He needs a fix mouth cover called chiku. After that he’ll be allowed for section. ویسے اس کی ضرورت بھی نہیں ہے اجلاس میں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »