خبر رساں ادارے کو خفیہ برطانوی فنڈنگ کی داستان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ نے بی بی سی کے ذریعے کیسے روئٹرز کی مشرقِ وسطیٰ میں خفیہ فنڈنگ کی؟

سنہ 1969 میں روئٹرز آئی آر ڈی کی خفیہ درخواست پر سیاسی بحران کے شکار مشرق وسطیٰ میں اپنا دفتر کھولنے پر آمادہ ہو گیا۔ روئٹرز مشرق وسطیٰ کے اخبارات اور براڈکاسٹرز کے لیے مقامی اور بین الاقوامی خبریں عربی اور انگلش میں تیار کر کے بھیجتا تھا۔میں منظرِ عام پر لائے جانے والی دستاویزات سے پتا چلتا ہے کہ کیسے سرکاری اہلکاروں نے یہ منصوبہ بنایا اور اس پر غور و فکر کیا۔

روئٹرز کی سروس نے اس سے پہلے موجود ریجنل نیوز سروس کی جگہ لے لی جسے آئی آر ڈی دنیا بھر میں اپنے کئی دیگر نیوز آپریشنز کی طرح براہِ راست فنڈنگ اور کنٹرول کرتی تھی۔ مگر محکمے کے مطابق اس کے اخراجات اس کے اثرات سے زیادہ تھے، اور اسے تحلیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ان دنوں روئٹرز کو بین الاقوامی طور پر سخت مالی مشکلات کا سامنا تھا جس کی وجہ سے اسے نئی سروس شروع کرنے کے لیے سبسڈی درکار تھی۔ مگر دفترِ خارجہ اسے کھلے عام فنڈ نہیں کرنا چاہتا تھا کیونکہ اسے ڈر تھا کہ اس سے ایجنسی کی ساکھ کو نقصان پہنچے گا۔چنانچہ اس کام کے لیے ایک غیر روایتی منصوبہ بنایا گیا جس میں بی بی سی کو بھی شامل کیا گیا جو روئٹرز کو ’بہتر سبسکرپشن‘ کی مد میں اس کی نیوز کاپی حاصل کرنے کے لیے زیادہ پیسے دیتی۔ بعد میں محکمہ خزانہ بی بی سی کی حکومتی سبسڈی سے چلنے والی بین الاقوامی سروسز کے...

مگر اس کے بعد اس پر رضامندی ہوگئی کہ بی بی سی روئٹرز کو چار برس میں ساڑھے تین لاکھ پاؤنڈز دے گا۔ ان دستاویزات میں صرف 1970 تک کی تفصیلات شامل ہیں اور ان فائلز سے یہ واضح نہیں کہ روئٹرز کو دی گئی اس رقم میں سے کتنا حصہ بی بی سی کو حکومت سے واپس ملا تھا۔امید یہ تھی کہ وقت کے ساتھ ساتھ روئٹرز مشرقِ وسطیٰ کی اس نئی نیوز سروس کو اپنے آپ میں منافع بخش بنانے میں کامیاب ہوجائے گا، بھلے ہی دفترِ خارجہ کو اس حوالے سے تحفظات...

حکام نے لکھا کہ مذکورہ کمپنی کے ’بمشکل ہی قابلِ اعتبار سالانہ اکاؤنٹس‘ تھے اور ’اگر کوئی بھی شخص یہ تحقیق کرنا چاہے کہ ایسی غیر فعال اور غیر منافع بخش کمپنی اپنا کام کیسے جاری رکھے ہوئے ہے، تو اسے یہ بہت ہی عجیب و غریب لگے گا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بلا شبہ۔ بی بی سی اور اس طرح کے کئی غیر ملکی نشریاتی ادارے اپنے ممالک کے لیے جاسوسی کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ ان کے ذریعے برین واشنگ بھی کی جاتی ہے۔ اس کے علاؤہ دوسرے ممالک میں بدامنی پھیلانے میں بھی ان کا کردار ہے۔

دوستو سوال یہ ہے اسے اعتراف جرم کہتے ہیں ناں !!

کلامِ شاعر بزُبانِ شاعر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کو اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل درآمد اور سلامتی کونسل کے ارکان کی ...' بھارت کو اقوام متحدہ کے چارٹر پر عمل درآمد اور سلامتی کونسل کے ارکان کی رائے کا احترام کرنا ہوگا' چین نے واضح پیغام دیدیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریپاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چوہے کی بڑی نسل کو سخت سردی سے بچانے کے لیے انوکھا اقدامچوہے کی بڑی نسل کو سخت سردی سے بچانے کے لیے انوکھا اقدام ARYNewsUrdu مرو ان کو یہی تو گندم کے دوشمن ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن اور مافیا کو ختم کرنے کے لیے آخری حد تک لڑائی لڑوں گا، وزیراعظمکرپشن اور مافیا کو ختم کرنے کے لیے آخری حد تک لڑائی لڑوں گا، وزیراعظم ARYNewsUrdu خان صاحب کرپٹ اسی طرح زندگی گزاررہے ہے جس طرح پہلا تا کچھ معلوم نہیں ہوتا اس کو کے آٹا کتنا کا ہے یا گھی ۔بس عریب سے چمڑہ اوتارہ تم نے آب ہڈی پے لگا ہے ۔۔۔۔ خدا کے لئے عریب کو کچھ ریلیف دو ورنہ اسا نقشے سے مٹ جاوگے ۔ کے ناسہ بھی نہیں ڈھونڈے گا O bas kr bhai jusa phaly walo k sath kia After long time pakistani people has elected an hero ;PM Ik and we are with you
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹے کی قیمت میں استحکام کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں.ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانآٹے کی قیمت میں استحکام کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں.ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official FlourPrice Control ImranKhanPTI PTIofficial Journalists Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial عوام کو لوٹا جا رہا ہے ان کو مافیاز کے حوالہ کیا گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »