خاکروب معاشرے کے اچھوت نہیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گندھے نالوں میں بغیر کسی حفاظتی اقدامات کے اتر کر زہریلی گیسوں سے لڑنے والے ان خاکروب کے ساتھ آپ کا رویہ کیسا ہوتا ہے؟ SamaaTV

Posted: Nov 27, 2021 | Last Updated: 11 hours ago

ہمارے ہاں زیادہ ترسینیٹری ورکرز کا تعلق دیگرمذاہب جیسے ہندو، مسیحی برادری سے ہے۔ یہ لوگ ہمارے گھروں اور دفاتر میں کام تو کرتے ہیں، مگر ان کے کھانے اور پانی کیلئے ہم برتن الگ استعمال کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے کہ یہ لوگ جو اکثر نسل در نسل بھی اس کام سے وابستہ ہیں، انہیں ریٹائرمنٹ کےبعد پینشن دی جائے اور دوران کام حفاظتی کٹس فراہم کی جائیں۔ انہوں نے بتایا کہ کئی مواقع پر ان کی کوششوں سے خاکروبوں کی تنخواہیں بھی بڑھائی گئی ہیں۔ جیسے ہم نے کنٹونمنٹ کو خط لکھا تھا کہ کراچی کے 6 آرمی کنٹونمنٹ بورڈز میں صفائی کے انتظامات دیکھنے والے سینیٹری ورکرز کی ماہانہ تنخواہ 15 ہزار روپے ہے، جو کہ ان کے کام اور اعلان کردہ قانون کے منافی ہے، جس پر سول ایوی ایشن اور کنٹونمنٹس میں کام کرنے والے...

مالا کا تعلق لاہور سے ہے اور اس کی عمر 55 سال ہے۔ سماء ڈیجیٹل سے گفتگو میں مالا نے بتایا کہ وہ ایک نجی ادارے میں کام کرتی ہیں، یہاں اسے ملازمت کرتے ہوئے تقریباً 8 سال ہوگئے ہیں۔ کرونا کے لاک ڈاؤن کے دوران جب دفتر کے تقریباً 80 فیصد لوگ گھروں سے کام کر رہے تھے، تب بھی انہیں روزانہ دفتر آکر صفائی کرنے کے سخت احکامات تھے اور وہ روز دفتر آیا کرتی تھیں۔ اسی دوران ان کے ساتھ کام کرنے والے بعض سوئپرز کو ملازمت سے نکال بھی دیا گیا تھا، جس کی وجہ یہ تھی کہ کم اسٹاف اور کم کام کے باعث زیادہ ورکرز کی...

اس بات کو آگے بڑھاتے ہوئے نعیم صادق نے کہا کہ یہ تو صرف وفاق کا حکم تھا تاہم ہم چاہتے ہیں کہ صوبوں کی سطح پر ایسے اقدامات اٹھائے جائیں۔ نعیم صادق سے جب ان کی تعداد کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ ایک اندازے کے مطابق کراچی کے 6 آرمی کنٹونمنٹ بورڈز میں صفائی کے انتظامات دیکھنے کیلئے تقریباً 5000 سینیٹری ورکرز کام کرتے ہیں۔ کراچی میں ہی تقریباً سرکاری 10 اسپتالوں میں سو سو کے قریب سینیٹری ورکرز ہوتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ معاشرے کے اچھوت نہیں بلکہ ہم اچھوت معاشرے کے چھوٹے لوگ ہیں ذات پات میں لبڑے تنہائی میں پورن ویڈیوز دیکھ کے نماز کے لیے پہلی صف میں کھڑے ہونا اپنا حق سمجھتے ہیں . یہ خاکروب اچھے ہیں جو ہیں نظر آتے ہیں

safety provide karo .. awam ko kiya bata rahai hai ..

اکثر ہمارا رویہ ان کے ساتھ صحیح نہیں ہوتا

Real heroes

Sad reality of our so called islamic society where these people treated inhumanely. With all the technology advancement and the use of high tech tools in Pakistan, seeing this really tells you about the society and the people living in it not bothering to utter a word about it.

Everyone would say now that we love them and respect them they r just like us, there is no difference but in reality we do not treat them even like humans

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے معمر خاتون کے ساتھ عاجزانہ رویے نے لوگوں کے دل جیت لیےThis is not first time he is always like this
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری Pakistan PTIGovernment Cabinet Approval SaudiFunds StateBankOfPakistan StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan KSAmofaEN KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری - ایکسپریس اردوچند روز قبل راکھی ساونت نے اعلان کیا تھا کہ وہ بگ باس 15 میں اپنے شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہوں گی Ye humary mulk k liye bohat aham habar ha 🤢🤮
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلانکرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلان ARYNewsUrdu plz bacho ki health pr rehm krain in ko kch din chuttian kr dain taky halat sii ho jain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےبنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا، چٹاگانگ اور دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقتشاہنواز بھٹو کے قتل کے معمہ کی حقیقت میری تحقیقاتی رپورٹ آج بھی ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹر میںموجود ہے جس میں یہ تمام تلخ حقائق موجود ہیں PPP SenRehmanMalik ShahnawazBhutto MediaCellPPP SenRehmanMalik MediaCellPPP realy appriciated job sir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »