خانیوال میں سرکاری اراضی پر پیٹرول پمپ چلانے کی درخواست مسترد - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خانیوال میں سرکاری اراضی پر پیٹرول پمپ چلانے کی درخواست مسترد تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates SupremeCourt

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے خانیوال میں سرکاری اراضی پر پیٹرول پمپ چلانے کی درخواست مسترد کردی جبکہ عدالت نے جھنگ،ٹوبہ ٹیک سنگھ اورچنیوٹ میں تجاوزات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ فیصل آبا میں عدالتی حکم پر پٹرول پمپ کا قبضہ واگزار کرا لیا،جس پر چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ آپ کی رپورٹ میں تجاوزات سے متعلق کوئی تفصیل نہیں۔ دوران سماعت جسٹس فیصل عرب نے کہاکہ پٹرول پمپ لیز میں 25 سال کا ذکر ہی نہیں ، جس پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہاکہ پٹرول پمپ مالکان ڈیفالٹر بھی ہیں ۔وکیل درخواستگزاراکرم شیخ نے کہا کہ میرے موکل کا پیٹرول پمپ وہاڑی میں ہے، بس اسٹینڈ کیلئے ہماری زمین لئکربدلے میں دوسری جگہ دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کی روس میں جاری فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سانحہ موٹروے پولیس مرکزی ملزم کی گرفتاری میں ناکامقصور آپریشن میں دو بہنوئی گرفتارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد کو تاحال گرفتار نہ کیا جاسکا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماضی میں ہمارے ملک کے حکمران منی لانڈرنگ میں ملوث رہے، شبلی فراز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

روس میں پاکستان کی کیوکازمشقوں میں شرکت، بھارت نہ آیا - ایکسپریس اردوآسترکھان میں افتتاح،مشقیں26ستمبر تک ہونگی،مختلف ممالک کے80 ہزار اہلکار شریک ہونگے Sub say dam karachi dam jahan salon k liye baraish ka pani jama kar dia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے میں کراچی بازی لے گیااسلام آباد : پاکستان میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے میں کراچی بازی لے گیا، کراچی کی سب سے بڑی صدرمارکیٹ میں نے 77 ارب 20 لاکھ ٹیکس ادا کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں شادی کی تقریب میں فائرنگ گولی کسے جا لگی ؟ افسوسناک خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »