خامنہ ای پر پابندیاں احمقانہ اور وائٹ ہاؤس کے ذہنی اپاہج ہونے کا اظہار ہیں، ایرانی صدر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خامنہ ای پر پابندیاں احمقانہ اور وائٹ ہاؤس کے ذہنی اپاہج ہونے کا اظہار ہیں، ایرانی صدر -

خامنہ ای پر پابندی لاحاصل ہے کیوںکہ ان کی نہ تو بیرون ملک جائیدادیں ہیں اور نہ ہی وہ امریکا میں رہنا چاہتے ہیں، حسن روحانی ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے آیت اللہ خامنہ ای اور وزیر خارجہ سمیت اعلیٰ فوجی عہدے داروں پر عائد کی گئی پابندیوں کو احمقانہ فیصلہ قرار دے دیا۔

امریکی صدر کی جانب سے تازہ پابندیوں کے اعلان کے بعد سرکاری ٹیلی وژن پر قوم سے خطاب میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ہماری برداشت کو بزدلی یا امریکا سے خوف زدہ ہونا نہ سمجھا جائے، اپنے دفاع کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے مزید کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی کوئی جائیداد بیرون ملک موجود نہیں نہ ہی انہیں امریکا میں رہنے کی کوئی تمنا ہے اس لیے اُن پر امریکی پابندیاں احمقانہ پن کے سوا اور کچھ نہیں۔صدر حسن روحانی مزید کہا کہ امریکا ڈپریشن کا شکار ہے اور اس تناؤ میں بے سر وپا اقدامات کر رہا ہے جو خود اس کی سبکی کا باعث بن رہے ہیں اور صاف ظاہر ہو تا ہے کہ وائٹ ہاؤس ذہنی طور پر اپاہج ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر نے ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای اور وزیر خارجہ جواد ظریف سمیت اعلیٰ فوجی عہدے داروں پر سفری اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای پر امریکی پابندیاںامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کی جانب سے امریکی ڈرون گرائے جانے کی وجہ سے ایران پر مزید پابندیاں عائد کر رہے ہیں جن کا اطلاق ملک کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای اور ان کے ساتھیوں پر بھی ہوگا۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔۔۔۔دنیا کو باور کرایا جا رہا ہے کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے خلاف ہے لیکن پس پردہ دونوں ایک ہے بقول ہمارے حق نواز جھنگوی کے امریکہ کبھی بھی ایران پر حملہ نہیں کرے گا اگر کیا تو آ کر میرے قبر پر تھوکنا BanBBC_VOA
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کردیں - ایکسپریس اردوایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای پر بھی نئی پابندیوں کا نفاذ کیا گیا ہے۔ Bustard America تو جو وی کر ایران آلے نہیں مندے تیری گل، 🐒🐒🐒 اب بھی وقت ھے اسلامی مملکت اکھٹے ھوں اور ایک دوسرے ضرورت آپس میں طے کریں اور اسکا بیکاٹ کریں یہ غم میں ھی مر جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدالتوں میں ججز اور عملے کی عدم تعیناتی کا معاملہ حکومتوں سے اٹھانے کا فیصلہعدالتوں میں ججز اور عملے کی عدم تعیناتی کا معاملہ حکومتوں سے اٹھانے کا فیصلہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی سپریم لیڈر اور پاسداران انقلاب پر مالی پابندیوں کے حکم نامے پر دستخطایران :امریکا نےایران پرمزید پابندیاں لگادیں،امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور پاسداران انقلاب پرمالی پابندیوں سے متعلق حکم نامے پردستخط کردیئے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور پاسداران انقلاب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نشانےپر آگئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نےایرانی سپریم لیڈر اورپاسداران انقلاب پرمالی پابندیوں سے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیند کی کمی سے ہونے والے 23 نقصانات - Health - Dawn Newsکوئی بیماری باقی رہ گئی ہے کیا ؟؟؟؟،، Ab ye Kia hy 😲 Ay Ki he ?🤔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی وزیرخارجہ جلد ہی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔امریکی وزیرخارجہ جلد ہی سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ SaudiArabia UAE USA Iran Pompeo IranUSTension War SecPompeo realDonaldTrump StateDept KingSalman saudiarabia KSAMOFA HHShkMohd
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »