خالد بن سلمان کی امریکی وزیردفاع سے ملاقات، ایرانی خطرے پر گفتگو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خالد بن سلمان کی امریکی وزیردفاع سے ملاقات، ایرانی خطرے پر گفتگو ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی عرب کے نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی امریکی وزیردفاع مارک ایسپر سے ملاقات ہوئی اس دوران ایرانی خطرے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق خالد بن سلمان اور مارک ایسپر نے حوثی باغیوں کی یمن میں پیش قدمی پر گفتگو کی اور ایران کی عسکری کارروائیوں پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیردفاع مارک ایسپر مملکت کے دورے پر ریاض آئے ہوئے ہیں، جس کا مقصد خطے میں حالیہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے لائحہ عمل تیار کرنا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ ایک مشترکہ بیان کے مطابق ملاقات کے دوران سعودی عرب اور امریکا کے تعلقات اور دونوں ملکوں کے درمیان قائم تزویراتی اور عسکری تعاون کا جائزہ بھی لیا گیا۔دونوں شخصیات کے درمیان مشترکہ دل چسپی کے متعدد امور زیر بحث آئے تاکہ کسی بھی نوعیت کے خطرے کا سامنا کرتے ہوئے مشترکہ مفادات کے دفاع اور امن او استحکام کو سپورٹ کیا جا سکے۔خیال رہے کہ ستمبر مں سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملوں اور اس کے نتیجے میں تیل کی پیداوار میں کی جانے والی کمی کی وجہ سے عالمی منڈی...

اس ضمن میں سعودی عرب کی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایران کو حملوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ تیل تنصیبات پر حملوں میں ایرانی ہتھیار استعمال کیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی مارچ سے کیسے نمٹا جائے؟وزیر اعظم آج اتحادیوں سے مشورہ کرینگےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو خطرہ اندر سے ہے سرحدوں سے نہیں شیخ رشید کا دبنگ اعلان12:27 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا is me shekh saheb shak hi kiya hai bharti to pakistan me maujod hain koyi kehta hai Attak tak ka alaqa Afghanistan ka hai kisi k modi se rabte qayem hain koyi PTM ko ijlas me bulate hain koyi kehta hai yahan k farishte khatarnak hain mujhe yahan dafan na kiya jaye pk k jurm me sh
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دھوکا دہی سے متعلق کیس ،نیب نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کر لیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب حکام نے دھوکہ دہی سے متعلق کیس میں ملکی تاریخ کی سب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسری منزل کی بالکونی سے گر کر بچہ معجزاتی طور پر محفوظ، ویڈیو وائرلتین سالہ بچہ اپنے بھائیوں کے ساتھ دوسری منزل کی بالکونی پر کھیلنے کے دوران پھسل کر نیچے گلی میں گر تاہم وہ محفوظ رہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 202 رنز سے شکست، بھارت نے سیریز 0-3 سے جیت لیرانچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ نے افغانستان سے فوجی انخلا شروع کردیا ، سینئر تجزیہ کار کامران خان کادعویٰکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہاہے کہ امریکہ نے افغانستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »