خالد جاوید خان اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات ، نوٹی فکیشن جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خالد جاوید خان اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات ، نوٹی فکیشن جاری ARYNewsUrdu

اسلام آباد : خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل تعینات کردیا گیا ، خالدجاوید خان کاعہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا ، صدرمملکت کی منظوری سےوزارت قانون نےنوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خالدجاویدخان اٹارنی جنرل تعینات کردیا گیا ، صدرمملکت نےخالدجاویدخان کواٹارنی جنرل تعینات کرنےکی منظوری دی ، جس کے بعد وزارت قانون نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔یاد رہے حکومت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان کے استعفیٰ کے بعد خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل پاکستان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، جس کے بعد وزارت قانون نے خالد جاوید خان کی اٹارنی جنرل آف پاکستان کی حیثیت سے تقرری کی سمری وزیر اعظم آفس بھجوائی جبکہ وزیراعظم کی ہدایت پروزارت قانون نےصدرکوسمری ارسال کی...

واضح رہے اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان نے صدر مملکت کو ارسال کیے گئے استعفے میں کہا تھا کہ میں پاکستان بار کونسل کے مطالبے پر خود کو عہدے سے الگ کر رہا ہوں، گزشتہ ڈیڑھ سال تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ذمہ داریوں کو نبھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کاخالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کا فیصلہنیااٹارنی جنرل کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates AttorneyGeneral PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایڈووکیٹ خالد جاوید خان نئے اٹارنی جنرل تعینات،نوٹیفیکیشن جاریاس بارے میں مزید جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل بنانے کا فیصلہ لیکن وزیرقانون نے مخالفت کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک)  وزیر قانون فروغ نسیم نے نامزد اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خالد جاوید خان کو پاکستان کا نیا اٹارنی جنرل بنانے کا فیصلہوزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں تصدیق کی ہے خالد جاوید خان کو ملک کا نیا چیف لا افسر یعنی اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردووزیراعظم کی وزارت قانون کو خالد جاوید خان کی تقرری کے لئے سمری ارسال کرنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہلو جی نیازی کی بائیس سالہ سیاست کا ایک اور نتیجہ موصوف کو اٹارنی جرنل کی اسامی کیلیے بھی پپلز پارٹی سے بندہ ادھار لینا پر گیا اور سابق وفاقی وزیر پروفیسر این ڈی خان کے بیٹے کو بطور اٹارنی جرنل تعینات کر دیا .... واہ تیری سیاست ڈھیٹ انسان ImranKhanPTI Naeem bukhari?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »