خالد سجاد کھوکھر ایک مرتبہ پھر پی ایچ ایف کے صدر منتخب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خالد سجاد کھوکھر ایک مرتبہ پھر پی ایچ ایف کے صدر منتخب sports phf hockey khalidsajjadkhokhar

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کانگریس کا 56واں اجلاس کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، نئے کانگریس ممبران میں اولمپیئن منظور جونئیر، اولمپئین اصلاح الدین، اولمپیئن حنیف خان، اولمپیئن طاہر زمان اور سابق کپتان شکیل عباسی نے بھی اجلا س میں شرکت کی۔

حید ر حسین سیکرٹری پی ایچ ایف جبکہ شاہد پرویز بھنڈارا کو خزانچی منتخب کیا گیا ہے، ہاکی فیڈریشن کے تینوں نمائندے بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھنے لگیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔ یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک کے ساتھ اور اس کے عوام کے ساتھ؟😔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی روپیہ ایک بار پھر گراوٹ کا شکار، امریکی ڈالر مزید مہنگاکراچی: (دنیا نیوز) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔ hna e tha 180-200 ke stories janboj k spread ke gy, jhoot hamesha expose o k rehta hai, yai dolar khareeday oy hn ino n,, kmaey k lye, proper manag krrhy hn Need one more Drones from USA to get back rupees on track😃 مصنوعی طریقے سے روپیہ کنٹرول کرنے کے نتائج 👆
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کا ایف آئی اے کے نوٹس کا جواب دینے سے انکارپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحقیقات کے دوران وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نوٹس کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ Pakistan CoronaVirusUpdates COVID19 Patients Death Infecton NIH WaqtNews NIH_Pakistan WHOPakistan CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ کے آئینی صدر پارٹی کو ہائی جیک نہیں ہونے دیں گے: چوہدری شافع حسیناسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین پاکستان مسلم لیگ کے آئینی اور منتخب صدر ہیں،پارٹی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »