خاتون اول کی کینسر کے مریضوں کو اپنا معائنہ باقاعدگی سے کرانے کی نصیحت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون اول کی کینسر کے مریضوں کو اپنا معائنہ باقاعدگی سے کرانے کی نصیحت SaminaAlvi BreastCancerAwareness Addressing Campaign Peshawar RegularlyCheckup ShoukatKhanam pid_gov MoIB_Official ArifAlvi PTIofficial ImranKhanPTI

ترکی شام میں کردوں کے خلاف فوجی کارروائی روک دے ،فرانسیسی صدر،جرمن چانسلرکا مطالبہ

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے چھاتی کے سرطان سے متعلق خواتین میں مناسب آگاہی پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ شوکت خانم میموریل ہسپتال ملک بھر سے کینسر کے ہر قسم کے مریضوں کو معیار ی علاج معالجے کی سہولیات فراہم کررہا ہے۔خاتون اول نے کینسر کے مریضوں کو اپنا معائنہ باقاعدگی سے کرانے کی نصیحت کی۔ انہوں نے نجی شعبے پر بھی زور دیا کہ وہ اس مقصد کےلئے شوکت خانم ہسپتال سے تعاون کرے۔

خاتون اول نے ذرائع ابلاغ پر بھی زور دیا کہ وہ چھاتی کے سرطان سے متعلق عوام میں آگاہی کےلئے بھرپور مہم چلائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوریسعودی عرب کی اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی اور دفاعی آلات کی تنصیب کی منظوری SaudiArabia USArmy Soldiers StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

75 سالہ خاتون کے ہاں بیٹی کی پیدائش - Health - Dawn NewsALLAHu AKBAR he can do anything whatever he wants to do .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترک فوج کی کارروائی میں شام کی خاتون سیاستدان بھی ماری گئیتل ابیض(ویب ڈیسک) شام میں ترک فوج کی کرد جنگجوﺅں کے خلاف آپریشن میں ایک خاتون سیاست دان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرددوں کا ترکی سے نمٹنے کے لیے شامی فوج سے معاہدہشام میں موجود کردوں کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے ترکی کی جانب سے ان کے خلاف جاری کارروائی کو روکنے کے لیے اپنی فوج کو شمالی سرحد پر بھیجنے پر اتفاق کیا ہے۔ اسرائیل کردوں کو کیوں سپورٹ کرہے ہیں ؟ اور امریکا کے ساتھ وفادار رہنا اس سے کردوں کو سیکھنا چائے کے وہ ترکی کے اگے ہتھیار ڈال دے ۔۔ اس میں ہی انکی بھلائی ہے ۔۔۔ ساری جنگیں مسلمان ملکوں میں ہو رہی ہیں. اور سعودی عرب کو امریکہ استعمال کر کے چالیں چل رہا ہے. کیا دنیا نہیں چاہتی کہ شام میں امن قائم ہو۔ سپر پاورز کیوں تیل سے زرخیز ممالک کی ایسی کی تیسی کر رہے ہیں۔ ان ممالک کو تباہ کر دیا عوام کو بگھر کردیا مرنے والوں کی کوئ تعداد نہیں۔ امن کے ٹھیکیدار ہی امن کے دشمن ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پانی کے بُلبلوں کو حیرانی سے دیکھتی پینگوئینز کی ویڈیو وائرلپانی کے بُلبلوں کو حیرانی سے دیکھتی پینگوئینز کی ویڈیو وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »