خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھیے:

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

آگسٹین مارٹینیز، ہورگے ڈیاز اور اینٹونیو مرسیرو پچھلے چند سال سے کارمن مولا کے فرضی نام سے ناول لکھ رہے ہیں۔ گزشتہ دنوں اسپین میں ایک ادبی تقریب میں اس وقت دلچسپ صورتِ حال پیدا ہوگئی جب کارمن مولا نامی ایک خاتون مصنفہ کو سنسنی سے بھرپور ناول ’لا بیستیا‘ پر دس لاکھ یورو انعام دینے کا اعلان کیا گیا لیکن وہ انعام لینے کےلیے تین مرد اسٹیج پر آگئے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ کارمن مولا کا کوئی وجود نہیں بلکہ وہ تینوں ہی اس خاتون کے فرضی نام سے ناول نگاری کرتے ہیں۔ نام کے ساتھ ساتھ انہوں نے کارمن مولا کو ایک منفرد شناخت بھی دی تاکہ لوگوں کو اس کے وجود پر یقین ہوسکے۔ ناولوں میں بتایا گیا کہ کارمن مولا ایک 40 سالہ خاتون پروفیسر ہیں جو اسپین کے شہر میڈرڈ میں پیدا ہوئیں، تین بچوں کی ماں ہیں اور اپنے فارغ وقت میں ناول لکھتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کی گاڑی سے گمشدہ خاتون کی لاش مل گئیمنٹگمری (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہنٹس ولے میں پبلک سیفٹی کمپلیکس کی پارکنگ میں کھڑی پولیس وین سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع 🤷‍♂️
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی ساتھی مسافر ویڈیو بناتے رہے09:36 AM, 20 Oct, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, پنسلوینیا : چلتی ٹرین میں خاتون پر جنسی تشدد، ڈبے میں دیگر مسافر خاتون کو بچانے کی بجائے ویڈیو بناتے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتیامریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا، دیگر مسافر خاتون کو بچانے کے بجائے زیادتی کی ویڈیو بناتے رہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کان سے فون لگائے خاتون بچے سمیت گٹر میں جاگریسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون شیر خوار کو گود میں اٹھائے موبائل فون کان پر لگائے چلی جارہی ہے، اس دوران اس نے کھلےگٹر کے Good
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ میں چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چلتی گاڑی میں خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں بھارت سے آیا کرتی تھی جو خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں دنیا میں It’s Very Sad Incident And Must Be Discouraged. The Reason Not To stop The Crime May The Fear Of Amunition. The Issuing Firearms must Be Made More Effective And Safe.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مرحوم خاتون کی سونے کی بالیاں چوریمرحوم خاتون کی سونے کی بالیاں چوری ARYNewsUrdu Puri dunya me to Imran Khan nehi ha Har jagah Har mulak me mehgi ha ese kisi ko pareshan karna thik nehi hota Maryam Nawaz?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »