خاتون رکن پارلیمنٹ کی بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

ممبئی:بھارتی رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ نصرت جہاں روحی کی نئی بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ایم سی ممبر پارلیمنٹ نصرت جہاں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی بولڈ تصویریں شیئر کی ہیں ۔ شیئر کی گئی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ رکن پارلیمنٹ اور سائوتھ فلموں کی اداکارہ نےسیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ کافی بولڈ لُک دیتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کی دوست ممی چکربورتی نے بھی اس فوٹو شوٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے پسندیدگی کا اظہار کیا۔خیال رہے کہ نصرت جہاں اپنی آنے والی فلم سواستک سنکیت کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ گئی ہوئی ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمیر جسوال اور ثنا جاوید رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے - ایکسپریس اردودونوں فنکاروں نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کیا ہے congrats to both of you .. you both made a beautiful match. ماشاء اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ دونوں کو خوشیاں نصیب کرے آمین Masha Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی مرد سیلیبرٹیز نیل پالش لگا کر سوشل میڈیا پر تصاویر کیوں شیئر کر رہے ہیں؟ - BBC News اردوکرکٹر وسیم اکرم، شعیب ملک اور اداکار عدنان صدیقی سمیت دوسرے ستاروں کا نیل پالش کے ساتھ تصاویر لگانے کا مقصد پاکستان سمیت دنیا بھر میں بچوں پر ہونے والے جنسی تشدد کے خلاف آواز بلند کرنا ہے۔ in ko aur koi kam hye hee nahi ...... ye sab run mureed hain :P جب کوئی کام نہیں ہوتا تو یہ لوگ ایسا کرتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خانی ڈرامے میں ہیروئن کا کردار نبھانے والی معروف اداکارہ ثناءجاوید نے شادی کر لی ؟ لڑکا کون ہے ؟ بڑی خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) خانی ڈرامے سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستان کی معروف اداکارہ ثناء جاوید نے سوشل میڈیا پر گلوکار عمیر جسوال کے ساتھ ایسی تصویر شیئر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمے کا مدعی مفرور ملزم ہے، پولیسوقاص احمد پر مقدمے میں ہنگامہ آرائی اور کار سرکار میں مداخلت کی بھی دفعات ہیں، پولیس نے احسن آباد میں زمینوں پر ناجائز قبضوں کیخلاف کارروائی کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Fact Check: انڈے 200 روپیہ کلو آلو 100 روپیہ درجن ٹماٹر 200 روپیہ درجن بلاول کی جانب سے پیمانے تبدیل کرنے کی وائرل ویڈیو کی حقیقت جانئےگوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوشل میڈیا پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے پی ڈی ایم کے گوجرانوالہ جلسے کی تقریر کا ایک کلپ تیزی سے وائرل ہورہا کچھ شرم کیجیے کیوں اپنے چینل کو تباہ کرنے کی سوچ رہے دنیا کیا سوچھے گی کہ ایک جھوٹ پر مبنی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کردیاکراچی: (دنیا نیوز) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی فوری طور پر رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے اس اقدام کو قابل مذمت قرار دیا ہے۔ تو جھوٹی تیرا باپ بھی جھوٹا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »