خاتون نے رسی کاٹ دی، پینترز 26ویں منزل پر لٹکا رہا(ویڈیو نے دل دہلا دئیے)

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون نے رسی کاٹ دی، پینترز 26ویں منزل پر لٹکا رہا(ویڈیو نے دل دہلا دئیے) ARYNewsUrdu

بنکاک : تھائی لینڈ میں بلند و بالا رہائشی عمارت کی مرمت کرنے والے دو پینٹرز کو خاتون نے حفاظتی رسی کاٹ کر 26 ویں منزل پر لٹکا چھوڑ دیا۔

پولیس نے تاحال رسی کاٹنے کی وجوہات سے متعلق کچھ نہیں کہا تاہم مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ جب لیبر اس کے کمرے کی کھڑکی سے نظر آئی تو وہ انہیں دیکھ کر مایوس ہوئی جس کے بعد انہوں نے رسی کاٹ دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کویت میں قتل کی لرزہ خیز واردات نے دل دہلا دیےنوجوان نے اپنی دوست کو قتل کرکے گرفتاری دے دی ARYNewsUrdu پاکستان کی 2 شاندار تاریخی جیت کے بعد شاہد خان آفریدی کی دبنگ انٹری۔وڈیو لنک ⬇️⬇️⬇️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح نے مریم نواز کا دل خوش کردیامسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو بھی عالمی ورلڈکپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسری فتح نے خوش کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakvsNZ جیو اور جنگ کی ہیڈ لائنز اور پھر انکا دوہرا معیار چیک کریں۔ اللہ پاک کی قسم ایک ان چہروں کو بھی غور سے دیکھا جو وطن کی محبت میں خوشی سے جھوم اٹھے اور ان چہروں کا بھی بغور جائزہ لیا جو صرف مصنوعی خوشی چہروں پر لاکر خوش ہونے کی ناکام کوشیش کررہی ہے ان میں چند ایسے چہروں سے منافقت فریب دھوکہ صاف دیکھائی دیتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف میچ پاکستانی شائقین سیکیورٹی سیکیورٹی کے نعرے لگاتے رہے ویڈیو دیکھ کر دل کو سکون مل جائےشارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر راہِ فرار اختیار کرنے والے کیویز کو شاہینوں نے شارجہ کے میدان میں گھیر لیا۔ جب پاکستان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری جوڑا شادی کی تقریب کے دوران روٹی پکانے لگا، دلچسپ ویڈیو وائرلکشمیری جوڑا شادی کی تقریب کے دوران روٹی پکانے لگا، دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu یہ چترال ہے یہ کشمیری نہیں گلگت ہے اور یہ انکا کلچر ہے Kashmiri nhi gb hunza sy hen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: ملاعمر کے صاحبزادے ملایعقوب پہلی بار منظرعام پرافغان طالبان کے سابق امیر ملا محمد عمر کے صاحبزادے ملا یعقوب پہلی بار منظر عام پر آگئے SamaaTV ٹی ایل پی اور انتظامیہ میں ہونے والی جھڑپوں میں دونوں جانب سے جانی نقصان و زخمی ہونے کی اطلاعات آرہی ہیں مگر میڈیا پر صرف ایک جانب کی خبریں نشر ہورہی ہیں کیا دوسری جانب سے جو خون بہہ رہا ہے وہ سیاہ رنگ کا ہے۔نااہل انتظامیہ و جھوٹے وعدوں کے ذریعے معاملات حل کرنے والے غور کریں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’ہمیں اصل غصہ نیوزی لینڈ پر ہی تھا‘ فواد چوہدری کی ویڈیو وائرل ہو گئیلاہور: وفاقی وزیر اطلاعات برائے نشریات فواد چوہدری نے پاکستان کی شاندار فتح کے بعد نیوزی لینڈ کیلئے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ’ ہمیں اصل غصہ نیوزی لینڈ پر ہی تھا۔‘  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں گزشتہ روز پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی جس پر پوری قوم جشن منانے میں مصروف ہے۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر فواد چوہدری کا ایک ویڈیو پیغام وائرل ہورہا ہے جوکہ انہوں نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ری ٹویٹ بھی کیا۔  ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فواد چوہدری ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’ہمیں اصل غصہ نیوزی لینڈ پر ہی تھا، یہ بھارت تو راستے میں آیا۔‘  آصف علی بیٹنگ کیلئے آئے تو شعیب ملک نے ان سے کیا کہا تھا؟ آصف علی نے دلچسپ انکشاف کر دیا اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا انڈیا تو ویسے ہی بیچ میں آگیا تھا۔ ???? fawadchaudhry PakvsNewzealand PAKvNZ pic.twitter.com/KHN03wckTy — Muhammad Faizan Yasin (faizanMFY) October 26, 2021 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابراعظم کی دوسری پوزیشن برقرار واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے جس نے پہلے میچ میں بھارت کو تاریخی شکست سے دوچار کیا تو دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ جیسی بہترین ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دھول چٹائی۔  شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے تھے جبکہ قومی ٹیم نے مقررہ ہدف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »