خاتون نے بیچ سڑک پر پہلے شوہر کی گاڑی پر جوتے برسائے اور پھر تھپڑوں کی بارش کرتے ہوئے ساتھ لے گئی لیکن وجہ کیا بنی؟ دل پھینک مردوں کے لیے پریشان کن خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون نے بیچ سڑک پر پہلے شوہر کی گاڑی پر جوتے برسائے اور پھر تھپڑوں کی بارش کرتے ہوئے ساتھ لے گئی، لیکن وجہ کیا بنی؟ دل پھینک مردوں کے لیے پریشان کن خبر

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کی معروف پیڈر روڈ پرایک خاتون اشارے پر رکی ایک لگژری گاڑی کے آگے آگئیں،اور غصے میں گاڑی کی ونڈ اسکرین پر ہی جوتے برسانے لگیں۔ اس دوران گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی جس پر ٹریفک پولیس کو آکر مداخلت کرنا پڑی۔

Mumbai: Angry wife chases husband's car, blocks traffic on Peddar road during a spat. Man is in his 30’s was in car with a woman.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ، معمر خاتون زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج کی جانب سے فائرنگ رکھ چکری سیکٹر میں کی گئی اور دانستہ طور پر آبادی کو نشانہ بنایا۔ فوج کی جانب سے بھارتی فورسز کی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون زخمی -راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عمررسیدہ خاتون زخمی ہو گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیزیاں جاری ہیں، بھارتی فوج نے رکھ چکری سیکٹر پر شدید …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے خاتون زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، خاتون زخمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک خاتون زخمی - ایکسپریس اردوبھارت نے رکھ چکری سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پب جی گیم پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردواس گیم میں اسلام کے خلاف کچھ مواد نظر آیا جس کی وجہ سے پابندی لگائی، پی ٹی اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »