خاتون اول کی بابا فریدؒ کے مزار پر حاضری کی ویڈیو لیک ہونا تبادلوں کی وجہ بنی: ذرائع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کی بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری کی ویڈیو لیک ہونا محکمہ اوقاف کے افسروں اور عملے کی تبدیلی کی وجہ بنی۔کے مطابق خاتون اول بشریٰ بی بی بغیر پروٹوکول پاک پتن پ

ہنچیں اور بعد ازاں حاضری دینے کے لئے بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار پر گئیں، جس کی کسی کو اطلاع نہیں تھی، وہاں پر موجود نگران کو ان کی آمد کا بتا کر دروازہ کھولنے کا کہا گیا۔

ذرائع کے مطابق خاتون اول کی آمد کی ویڈیو مزار کے کنٹرول سسٹم سے لے کر سوشل میڈیا پر جاری کی گئی، جس کے بعد انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں اور فوری طور پر دربار پر تعینات عملے کو تبدیل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار پر تعینات عملے کے ساتھ ساتھ دیگر درباروں پر تعینات عملے کو بھی تبدیل کیا گیا تا کہ یہ تاثر دیا جائے کہ معمول کے تبادلے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیکن حقیقت یہ ہے کے تبادلوں کے بعد یہ ویڈیو باہر آئی۔ خاتون اول کو بھی پروٹوکول چاہیئے 😏😏😏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی خاتون نے شوہر کی زندگی بچا کر لازوال محبت کی مثال قائم کردیریاض : سعودی خاتون نے شوہر سے لازوال محبت کی ایسی مثال قائم کردی، نوجوان اہلیہ نے خاوند کی جان بچانے کےلیے اپنا گردہ عطیہ کردیا۔میاں بیوی کا رشتہ محبتوں سے بھرا ہوتا ہے لیکن محبت بہت سی قربانیاں مانگتی ہے جس کی لازوال کہانیاں آئے روز سننے اور دیکھنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوریسینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوری SamaaTV کیا وقت آگیا ہے پاکستان میں انسانی حقوق کے لئے قانون بنانے کی بجاے بل بناے جا رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 جامعات شاملنیویارک: امریکی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے دنیا بھر کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز شامل ہیں۔امریکی ادارے کی جانب سے سال 2020 کی 500 سے زائد بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کردی گئی جس میں پاکستان کی جامعات نے ب 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼 Alhamdolillah! Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اردنی نژاد امریکی خاتون داخلہ سیکورٹی کے لیے ٹرمپ کی مشیر مقررمریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری ایک فیصلے میں اردنی نژاد امریکی خاتون جولیا نشیوات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا بڑا اقدام، یتیموں کی شادی اور روزگار کی فراہمیریاض : سعودی حکام نے جذبہ انسانی کے تحت دارالحکومت میں مقیم 215 یتیموں کی شادیاں کروا دیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ملک سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں حکومت کی جانب سے انسانی ہمدردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 215 تیموں کی شادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »