حیدرآباد میں نومسلم چینی نوجوان میں کورونا کی تصدیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدرآباد میں نومسلم چینی نوجوان میں کورونا کی تصدیق -

صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد میں نومسلم چینی نوجوان میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد قاسم آبادمیں واقع ایک مسجد کو قرنطینہ مرکز کا درجہ دے دیاگیا۔

نومسلم چینی نوجوان میں کورونا کی تصدیق کے بعد قاسم آبادمیں واقع ایک مسجد کو قرنطینہ مرکز کا درجہ دے دیاگیا۔ پولیس کے مطابق قرنطینہ مرکز قراردی جانے والی مسجد میں200 سے زائد افراد موجود ہیں۔ مسجد کے باہر پولیس اور رینجرزتعینات ہے جب کہ طبی عملے کی جانب سے مسجد میں موجود افراد کی اسکریننگ کی جارہی ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق نومسلم چینی نوجوان اور اس کے بھائی نے چند سال قبل اسلام قبول کیاتھا۔ اسکریننگ کے دوران ایک بھائی میں کورونا کی تصدیق ہوگئی لیکن دوسرے کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What is the policy about Sunday prayers in churches

😟😟😟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔ ماشاءاللہ گڈ ورک Its inevitable due to interference with nature یہ عذاب تو ان عیاش بادشاہوں کی وجہ سے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان کو افراتفری کی صورت حال سے بچانے کے لئے پیشگی اقدامات ضروری ہیں، عمران خان Tiger force tiyar hei ان شاء الله ہم تیار ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں: وزیراعظم عمران خانپہنچو وئی نوجوانو ڈی چوک۔ We are ready khan sahb👍 Drink hot water boiled with cloves.Insha Allah everything will be fine.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین میں تیار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشافحیران کن انکشاف نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔۔۔ لیکن پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak yeh to pehle se pata tha. made in china after all
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »