حیدرآباد: ایک اور ٹرانسفارمر پھٹ گیا، ایک بچے سمیت سات ہلاک - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حیدرآباد: ایک اور ٹرانسفارمر پھٹ گیا، ایک بچے سمیت سات ہلاک

حیدرآباد کے برنز وارڈ کے انچارج ڈاکٹر محمد علی کا کہنا ہے کہ ہلاک ہو جانے والے اکثر افراد بہت زیادہ جھلس گئے تھے۔

لیاقت میڈیکل ہسپتال کے ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن عبدالستار جتوئی کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے مشکل تھا کہ پچاس فیصد سے زائد جھلسے ہوئے مریضوں کو رکھا جاتا۔ حیدرآباد میں بجلی سپلائی کرنے والے ادارے کے ترجمان صادق کمبھر کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہیسکو کا عملہ بھی زخمی ہوا ہے جس میں سے ایک ملازم ہلاک ہو گیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اس میں سے تیل نکلا اور اس میں بھی آگ لگ گئی۔ اس جگہ موجود افراد میں جس جس پر تیل گرا یا اسے آگ لگی وہ تمام لوگ جھلس گئے تھے۔ انھوں نے بتایا ہے کہ پولس نے ہیسکو ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جس کی تحقیقات کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا کہ ٹرانسفارمر کے نیچے کی پلیٹ کس طرح پھٹی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بالکل جی ٹرانسفارمر پھٹ جاتا ہےتو مرمت کیلئےچندہ جمع ہوتا ہے۔عملے کو بھی پیسےدینےہوتےہیں۔اگر عملےکے پاس موقع پہ گاڑی نہیں ہوتی تو کہیں اور مرمت کی جگہ سے کرائےکی گاڑی میں بھی لانا ہوتا ہے۔کبھی کبھی ایک سے زیادہ دن بھی لگ جاتے ہیں۔دہائیوں سے یہی طریقہ کار ہے صرف اس حکومت میں نہیں۔

Wohi news ha I think ?

😳😳😳

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ایک امیدوار نے ٹکٹ 20 کروڑ روپے میں خریدا، سراج الحقسراج الحق نے کہا کہ تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار ہونے پر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر نے اپنے سابق امیر رکن قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی ۔ آپ نے دیے 20 کروڑاپنے ساتھیوں کو کیا ؟ یہ آپ کی اسلامی تربیت کا اثر ہے کیا یا ملک میں سب سیاسی پارٹیاں ہی دھوکہ ہیں آپ سمیت ۔ اللہ کرے یہ خبر سچی ہو اگر یہ خبر سچی نہ ہوئی تو پھر ذمہ دار ی کس کی ہوگی؟ ڈیلی جنگ کی سراج الحق کی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا شام کے وسطی صوبہ حمص میں ایک اور فضائی حملہاسرائیلی فوج کا شام کے وسطی صوبہ حمص میں ایک اور فضائی حملہ Syria IsraeliAttack IsraeliCrimes IsraeliWarCrimes Airstrike Bombing PresidencySy UN OIC_OCI IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے اندر ویکسین نہ لگوائی تو سِم بلاک ہوجائے گی، فیصلہ ہوگیاایک ہفتے کے اندر ویکسین نہ لگوائی تو سِم بلاک ہوجائے گی، فیصلہ ہوگیا ARYNewsUrdu ٹھیک ہے پھر،سکون ملے گا سمیں بند کرنے سے۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری Very funny🤣 Thanks 😊 Very Good Took Actions Against Coronavirus Covid-19 Vaccinations Publicly Opened Free Of Cost 🇵🇰✅ Zindabad PMIK Brave Leader Zindabad 🇵🇰😊👍💕🌺💕
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی جنگی جنون عروج پر:ایک ہلکے وزن کے گائڈڈ میزائل کا تجربہبھارتی جنگی جنون عروج پر:ایک ہلکے وزن کے گائڈڈ میزائل کا تجربہ India TestFire AntiTankMissiles SurfaceToAir Missile PMOIndia adgpi narendramodi ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا 19 کی وجہ سے ایک سال کے تعطل کے بعد ٹوکیو اولمپک کا آغاز، پاکستان کے مقابلے کل سے شروع - BBC News اردومسلسل تنازعات اور دشواریوں سے دوچار ہونے اور عالمی وبا کی وجہ سے ایک سال کے تعطل کا شکار ہونے والے ٹوکیو اولمپک کھیلوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے سب سے پہلی میدان میں اترنے والی کھلاڑی ماحور شہزاد ہوں گی جن کا 24 جولائی کو میزبان ملک جاپان کی سابق ورلڈ نمبر ون اور موجودہ ورلڈ نمبر فائیو آکانے یاگاموچی سے مقابلہ ہوگا۔ پاکستانی کھلاڑی سارے سفارشی ہوتے ہیں وہ ملک کیلئے کھیلنے نہیں جاتے، ان سفارشیوں کو گھومنے عیاشیاں کرنے اور کمانے کیلئے بھیجا جاتا ہے. آپ اولمپک میں اور کرکٹ ٹیموں میں ملک سے باہر جانے والے سارے کھلاڑیوں کا بیک گراؤنڈ چیک کریں تو سیاہ سفید کا پتہ چل جائے گا🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لندن کے ریسٹورنٹ میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا - ایکسپریس اردوہوٹل انتظامیہ و دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا، عابد شیر علی کی پی ٹی آئی کو آئندہ سخت ردعمل دینے کی دھمکی حضرت ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے لیے بکری کی کلیجی اور دل وغیرہ بھونا کرتا تھا ، (آپ نے اسے کھایا) پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ uneducated
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »