حیدر آباد: شادی کی تقریب میں ویٹر قتل، مقدمہ درج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے مقتول کی شناخت ٹھارو شورو کے نام سے کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پولیس نے مقتول کی شناخت ٹھارو شورو کے نام سے کی ہے، جس کے کزن کی مدعیت میں 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے متن میں مقتول کے کزن نے درج کروایا کہ میزبان شاہ محمد شاہ نے میرے کزن کو تقریب کے اختتام پر کہا کہ دوبارہ کھانا لگاؤ۔ متن کے مطابق مقتول ٹھارو شورو نے میزبان کو جواب دیا کہ وقت ختم ہوگیا ہے، اب ٹیبل نہیں لگائی جاسکتی ہے۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا کہ ٹھارو شورو کے انکار پر ملزمان نے لاتوں اور گھونسو ں سے تشدد کر کے اُسے قتل کردیا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں سانپوں کی54اقسام گرمیوں میں خطرات میں مزید اضافے کی وارننگسانپ کی دنیا میں دلچسپی رکھنے والے ایک سعودی شہری نے گرمیوں کے دوران سعودی عرب میں خطرناک سانپوں کی سرگرمیوں میں اضافے پر متنبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن میں نرمی: بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہبھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو اب بھی ڈسکاؤنٹ دینے پر مجبور کیا گیا تھا۔ Rtae Yahan vote ki talab mei ezafa hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ بورڈ کی آئی سی سی ایونٹس کی میزبانی میں دلچسپی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ملک میں اموات کی تعداد میں بتدریج کمیپاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اموات میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19 رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسکولوں میں بچوں کی جسمانی تعلیم وتربیت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے:چینی والدیناسکولوں میں بچوں کی جسمانی تعلیم وتربیت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے:چینی والدین China Chinese Parents Schools children Physical XHNews PDChina ChinaDaily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد، لاہور اور گوجرانوالہ میں آج بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »