حیدرآباد: ’کورونا سے ہلاک‘ مریض میں وائرس کی غلط تشخیص کا انکشاف - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مذکورہ شخص کی وفات حیدرآباد میں کورونا وائرس کی پہلی ہلاکت تصور کی گئی تھی۔ Hyderabad coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews مزید پڑھیں:

حیدرآباد کے علاقے حسین آباد سے تعلق رکھنے والے رہائشی کا ایک نجی لیبارٹری سے کروایا گیا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ان کا انتقال 3 اپریل کو ہوگیا تھا تاہم انہیں کورونا سے متاثرہ مریض سمجھا گیا تھا۔

54 سالہ شخص کو لیاقت یونیورسٹی ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا تھا جہاں سے انہیں کورونا وائرس کی تشخیص سے قبل انتہائی نگہداشت یونٹ منتقل کردیا گیا تھا اور اسی ہسپتال کے آئی سی یو میں شعبہ ادویات کی ایک خاتون نے ان کے نمونے ٹیسٹ کے لیے حاصل کیے تھے۔ہسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ مذکورہ شخص مفلوج اور متعدد بیماریوں کا شکار تھے، وہ فالج کے بعد ایک سال سے ایک نجی ہسپتال کے دماغی امراض کے ڈاکٹر کے زیر علاج تھے جہاں سے انہیں لیاقت یونیورسٹی ہسپتال منتقل کیا گیا...

اس حوالے سے ایک ڈاکٹر نے بتایا کہ ’جس خاتون ڈاکٹر نے مذکورہ مریض کا معائنہ کیا تھا خوف کے باعث ان کی حالت تشویشناک ہوگئی تھی اور وہ بہت زیادہ خوفزدہ تھیں جبکہ دیر ڈاکٹروں نے 15 روز کے لیے آئی سی یو کی ڈیوٹی چھوڑنے کا سوچنا شروع کردیا تھا‘۔ ایک ہی مریض کی 2 مختلف رپورٹس کے بارے میں کوئی حکام کا نقطہ نظر دینے کو تیار نہ ہوا جبکہ ان کے اہلِخانہ کو افسوس اس بات کا ہے کہ وہ اپنے پیارے کی تدفین روایتی احترام کے ساتھ نہیں کرسکے جو انتظامیہ اور پولیس نے کہ تھی بلکہ حیدرآباد کے ایس ایس پی نے تدفین کے موقع پر ایک درجن سے زائد افراد کو جمع ہونے سے روکنے میں ناکامی پر ایس ایچ او حسین آباد کو معطل کردیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 69ہزار451 ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 اللہ معاف کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ ان کو پوچھنے والا کوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات 72 ہزار سے متجاوز - Multimedia - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عوام کورونا سے متعلق دھوکے بازوں کی فون کالز سے ہوشیار رہیں، اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردودھوکے باز عناصر خود کو سرکاری اہل کار یا بینکوں کا نمائندہ بن کر کال کررہے ہیں، اسٹیٹ بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »