حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پلازمہ سے علاج شروع ہو چکا ہے ،اجمل وزیر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخواجمل وزیر نے کہاہے کہ حیات آباد میں میڈیکل کمپلیکس میں پلازمہ سے علاج شروع ہو چکا ہے ،پیرامیڈیکل سٹاف ممبر

تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں پلازمہ سے علاج شروع ہو چکا ہے ، سب سے پہلے2 ڈاکٹرز نے پلازما عطیہ کیا،اجمل وزیر نے کہاکہ ہمارا شعبہ صحت بہتر انداز میں کورونا سے لڑ رہاہے،طبی عملہ دن رات عوام کےلئے کام کررہاہے،کورونا سے صحت یاب افراد پلازما عطیہ کریں۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے

کہاکہ کورونا کیخلاف لڑنے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،کورونا سے لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملہ ہمارے ہیروہیں۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے ایک مرتبہ پھر عوام سے سماجی دوری کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ احتیاطی تدابیر پرعمل نہ کیاگیاتو کورونا کیسز کی تعداد بڑھ سکتی ہے ،انہوں نے کہاکہ ہم سب نے مل کر کورونا کو شکست دینی ہے،احتیاط نہ کرنے سے صورتحال گھمبیر ہونے کاخدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایبٹ آباد،ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 4 ڈاکٹرز اور2 نرسز میں کورونا کی تشخیصایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایوب میڈیکل کمپلیکس میں 4 ڈاکٹرز اور2 نرسز میں کورونا کی تشخیص ہو گئی،ایوب میڈیکل کمپلیکس میں کورونا سے متاثرہ ڈاکٹروں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاجسیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاج Sialkot Punjab CoronavirusPatients Infected COVID19Pakistan QuarantineCenter Hospital GOPunjabPK Dr_YasminRashid ndmapk UsmanAKBuzdar zfrmrza pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں موسلا دھار بارش، 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق😢 Where is of this scene?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیصپاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیص Pakistan CoronavirusPakistan COVID19 Infected Patients DeadlyVirus Punjab Sindh KhyberPk Balochistan pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO Within just 10,000 tests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پکنک پر موجود دو گروپوں میں اونچی آواز میں میوزک چلانے پر جھگڑا، فائرنگگلگت (ویب ڈیسک) گلگت کے علاقے نلتر بالامیں پکنک پرجانے والے دو گروپوں میں جھگڑے کے بعد فائرنگ ہوئی جس سے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق مقامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »