حکومتی شخصیات کا مقدمات پر اثر انداز ہونے کا معاملہ: ایف آئی اے کی رپورٹ جمع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی شخصیات کا مقدمات پر اثر انداز ہونے کا معاملہ: ایف آئی اے کی رپورٹ جمع ARYNewsUrdu

اسلام آباد: حکومتی شخصیات کی جانب سے مقدمات پر اثر انداز ہونے کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروادی ہے۔

ایف آئی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ حکومت، عدالتوں اور اداروں کی سفارشات پر ای سی ایل میں نام ڈالا جاتا ہے، حکومت کی جانب سے حال ہی میں ای سی ایل رولز میں ترمیم کی گئیں، انہی ترمیم شدہ رولز کے مطابق متعدد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے ہیں، تاہم اہم مقدمات کے ملزمان کے نام ای سی ایل میں اب بھی موجود ہیں۔چیف جسٹس نے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت کا نوٹس لے لیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری کے خلاف بھی مقدمات درج غیر قانونی ریلی نکالنے پولیس پر پتھراؤ کا الزامجہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور فراز چودھری کے خلاف  تھانہ منگلہ میں  مقدمہ درج کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی مدت پوری کرنے کا درست فیصلہ - ایکسپریس اردوعمران خان سوا سال موجودہ اسمبلی کو برقرار رکھنے کے حق میں نہیں اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ۔ عوام کا سمندر دیکھ کر ثناء اللہ ہسپتال داخل۔ Loose Motion ہو گئے سانپ کو۔ کہیں یہ لوٹا تو نہیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستانی صحافیوں صابر شاکر، ارشد شریف کے خلاف مقدمات پر اظہار تشویشامریکا کا پاکستانی صحافیوں صابر شاکر، ارشد شریف کے خلاف مقدمات پر اظہار تشویش مزید تفصیلات: arynewsurdu In kutu ki sympathy hamain nahi chaiye امریکی سازش ImranKhanPTI Who the hell USA interfere in our internal news- shame on them!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے مارچ پر حکومتی تشدد، جماعت اسلامی کا ردعمل آگیاپی ٹی آئی کے مارچ پر حکومتی تشدد، جماعت اسلامی کا ردعمل آگیا arynewsurdu What violence is he blind to see who is doing the violence. These are our so called Islamic teacher,they only use religion for votes. بڑی جلدی نئ کر دی اس منافق نے Bht jaldi khyal nahi a gya?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طوبیٰ حسن کا شاندار ڈیبیو، پاکستان ویمنز ٹیم کا سری لنکا کیخلاف فاتحانہ آغازپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا ویمنز ٹیم کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے آئی لینڈرز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Balay balay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہاسی لئے باجوہ بھکاری نے کل کال کی تو بھکاری نے کل جو کال کی تھی وہ کام آگئی Credit goes to Army Chief not to our swimming champion. Correction please.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »