حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات نہ ہو سکے: بابر اعوان ٹیم بات چیت کیے بنا روانہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات نہ ہو سکے: بابر اعوان ٹیم بات چیت کیے بنا روانہ AyazSadiq122 GovtofPakistan pmln_org PTIofficial BabarAwanPK ImranKhanPTI

حکومتی ٹیم کے تاخیر سے آنے کے باعث بات چیت کیے بنا ہی روانہ ہو گئی۔ چیف کمشنر آفس اسلام آباد میں دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی کی ٹیم بابر اعوان کی قیادت میں شب 10 بجے پہنچی لیکن وہاں حکومتی مذاکراتی ٹیم موجود نہیں تھی تو وہ گفت و شنید کے بغیر ہی روانہ ہو گئی۔.

حکومتی ٹیم کے تاخیر سے آنے کے باعث بات چیت کیے بنا ہی روانہ ہو گئی۔ چیف کمشنر آفس اسلام آباد میں دونوں فریقین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی کی ٹیم بابر اعوان کی قیادت میں شب 10 بجے پہنچی لیکن وہاں حکومتی مذاکراتی ٹیم موجود نہیں تھی تو وہ گفت و شنید کے بغیر ہی روانہ ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AyazSadiq122 GovtofPakistan pmln_org PTIofficial BabarAwanPK ImranKhanPTI سپریم کورٹ کا آرڈر اس کے منہ پے مارا ہے خان نے ۔ ادارے بےبس ۔banana ریپبلک بن گیا پاکستان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات اور معاہدے کی تردید کر دی03:33 PM, 25 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان کسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات نہ ہوسکے، پی ٹی آئی کی ٹیم واپس چلی گئیایا ز صادق نے کہا کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے تاخیر ہوئی، پی ٹی آئی والوں کو انتظار کرنا چاہیے تھا مزید پڑھیں: PTI PMLN LongMarch Islamabad GeoNews ImranKhan تین سو لوگ ہیں پریشان نہ ہوں حقیقی_آزادی_مارچ عمران خان نے حکومتی نمائندوں سے مذاکرات سے صاف انکار کردیا صرف تین باتیں ہونگی استعفیٰ ، اسمبلی تحلیل ، نئے الیکشن کی تاریخ اورکسی چیز پر بات نہیں ہوگی نیوٹرل کے نمبرز بھی بلاک رانا باندری نے تم لوگوں کے لیے بھی راستے نہیں کھولے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں جھڑپیںکراچی میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں جھڑپیں Karachi LongMarch PTIofficial InsafPK PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker ImranKhan Islamabadmarch IslamabadPolice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بندش کی خبروں کی تردید کردی - ایکسپریس اردوترجمان پی ٹی اے کے مطابق ایک کمپنی ٹرانس ورلڈ کی سروس میں کچھ خرابی کی اطلاعات ہیں جسے چیک کیا جارہا ہے Sangjani Islamabad, No PTCL service No Mobile serivce in sargodha city جھوٹے۔۔۔ شام 5 بجے سے موبائل سروس بند ہے ۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاہدے کی تردید - ایکسپریس اردوحکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے، وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان کیا طے پایا؟اسلام آباد: حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے تحت صرف جلسہ کرنے پر اتفاق ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »