حکومت کا 15 ستمبر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

اسلام آباد: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ملک بھر میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ کورونا کی صورتحال میں تعلیم کا بڑا نقصان ہوا، ہم نے جو اجلاس کیے ان میں اسکول کھولنے سمیت متعدد امور زیرغور آئے، ملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اگست کے پہلے اور پھر تیسرے ہفتے فیصلے پر نظر ثانی کریں گے، ستمبر کے پہلے ہفتے میں دوبارہ صحت کے انڈیکیٹرز کو مد نظر رکھا جائے گا، معاملات ٹھیک ہوجاتے ہیں تو پھر 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھول دیں...

شفقت محمود نے مزید کہا کہ فیصلہ ہوا ہے کہ تعلیمی اداروں کو ایس او پیز پرعمل درآمد کا خاص خیال رکھنا ہوگا، مختلف تعلیمی اداروں کو انتظامی دفاتر پہلے کھولنے کی اجازت دی جائے گی، تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر عمل درآمد سے متعلق ٹریننگ ہوگی۔ یونیورسٹیوں میں بھی تجویز ہے کہ عید سے پہلے یا بعد پی ایچ ڈی طلبہ کو محدود تعداد میں بلالیں،پی ایچ ڈی طلبہ کو کیسے اور کب بلانا ہے اس کا فیصلہ یونیورسٹی کرے گی۔ جولائی کے دوسرے ہفتے سے فنی تعلیم کے امتحانات لینے کی اجازت ہو گی، مدارس کو بھی امتحانات کی اجازت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلانحکومت کا تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلان Islamabad Shafqat_Mahmood Educational Institutes Reopen 15thSeptember MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا وفاق سے ریلوےپولیس کوصوبے کے حوالےکرنے کا مطالبہ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تمام صوبوں کا ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے پر اتفاق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صرف ادویات سے ایڈز سے نجات پانے والا دنیا کا پہلا مریض - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا میں دیگر بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اموات کا اندیشہ، ماہرین صحتماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں دوسری بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اضافی اموات ہوسکتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علویوبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علوی Read News ArifAlvi PresidentOfPakistan PTIofficial Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »