حکومتی دعوے ہوا ہوگئے، رواں ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ جاری رہا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومتی دعوؤں کے برعکس رواں ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتےمہنگائی کی شرح 37 اعشاریہ 07 فیصد ریکارڈ ہوئی، 19 اشیائے ضروریہ کے دام بڑھے جبکہ 16 میں کمی ہوئی، اکتوبر کے پہلے ہفتے کے دوران چینی کی اوسطاً قیمت میں 1 روپے فی کلو جبکہ ٹماٹروں کی فی کلو قیمت میں 11 روپے اضافہ ہوا۔ایک ہفتے  کے دوران پیاز، انڈے، لہسن، آلو کی قیمتیں بھی بڑھیں اور تازہ دودھ، دہی، مٹن، خشک دودھ کے دام بھی بڑھے گئے۔ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 98 روپے منہگا ہوا، جس کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3232 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ جلانے کی لکڑی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ جن اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی ان میں پیٹرولیم مصنوعات، چکن، دال مسور، دال چنا، دال ماش، آٹا، سرسوں کا تیل، گھی و دیگر اشیاء شامل ہے۔ سعود شکیل نے دھواں دار بیٹنگ کر کے بڑا اعزاز حاصل کرلیا

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

حکومتی دعوے ہوا ہوگئے، رواں ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ...نواز شریف کے سینے میں درد ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیشاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومتی دعوؤں کے برعکس رواں ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتےمہنگائی کی شرح 37 اعشاریہ 07 فیصد ریکارڈ ہوئی، 19 اشیائے ضروریہ کے دام بڑھے جبکہ 16 میں کمی ہوئی، اکتوبر کے پہلے ہفتے کے دوران چینی کی اوسطاً قیمت میں 1 روپے فی کلو جبکہ ٹماٹروں کی فی کلو قیمت میں 11 روپے اضافہ ہوا۔ایک ہفتے کے دوران پیاز، انڈے، لہسن، آلو کی قیمتیں بھی بڑھیں اور تازہ دودھ، دہی، مٹن، خشک دودھ کے دام بھی بڑھے گئے۔ رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 98 روپے منہگا ہوا، جس کے بعد ایل پی جی کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعود شکیل نے دھواں دار بیٹنگ کر کے بڑا اعزاز حاصل کرلیاحیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ورلڈکپ میں پاکستان کیلئے دوسری تیز ترین ففٹی جڑدی۔ حیدر آباد کے راجیوگاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں مڈل آرڈر بیٹر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور نیدرلینڈز کے خلاف ورلڈکپ کی دوسری تیز ترین ففٹی بنائی، انہوں نے یہ کارنامہ 32 گیندوں پر سرانجام دیا۔ سعود شکیل 52 گیندوں پر 68 رنز بناکر آرین دت کا شکار بنے، انکی اننگز میں 9 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔سعود شکیل نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ساتھ ملکر چوتھی وکٹ کی شراکت میں 124 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی۔اس سے قبل قومی ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیم مینجمنٹ کا حصہ انضمام الحق نے یہ اعزاز 30 گیندوں پر 1992 میں سرانجام دیا تھا۔ حکومتی دعوے ہوا ہوگئے، رواں ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں اضافہ جاری رہا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی روز بعد اضافہکئی روز سے جاری کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ سامنے آیا ہے، گزشتہ دنوں قیمت میں میں کمی کی وجہ سے خریداری میں تیزی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 71 پیسےکا اضافہ،نوٹیفکیشن جاریمہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اوربری خبر،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافہ کر دیاگیا۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 71 پیسے کا اضافہ کیا گیاہے۔بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں کے اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا۔ جبکہ اضافے کا اطلاق لائف لائن سمیت کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 22ارب سے زائدکابوجھ پڑے گا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیںعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے آج بھی تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیںعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے آج بھی تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا گیا ہے ۔  نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 1.74 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کیا گیا ہے، اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں کیا گیا ہے ، نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے ، بجلی کی نئی قیمتوں کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »