حکومت ویڈیو کی سکارٹ لینڈ یارڈ سے تحقیقات کرالے ، محسن رانجھا کا مشورہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنمامحسن رانجھا نے کہاہے اگر ویڈیو کسی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کوبتائے بغیر بنائی جارہی ہے تو پھر تو سائبر کرائم کے تحت کیس بنتاہے، ناصر بٹ اس وقت ملک سے باہر بیٹھا ہے ، اس سے بات کرلیں اور سکارٹ لینڈ یارڈ سے اس کی تحقیقات کروالیں بجائے یہاں عدالت میں یہ کہنے کہ اس نے یہ بولا اور اس نے وہ بولا ہے ۔اوورسیز پاکستانی پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی، کشمیر کا مسلۂ ہماری حکومت کے دور میں ہی حل ہو گا: مشتاق غنی

جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے محسن رانجھا نے کہا کہ اگر ویڈیو کسی کوبتائے بغیر بنائی جارہی ہے تو پھر تو سائبر کرائم کے تحت کیس بنتاہے لیکن اگر ویڈیو کوئی دوسرا دیتاہے اور کہتاہے کہ آپ کے لیڈر کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تویہ ویڈیو دیکھ لیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔ محسن رانجھا کا کہنا تھا کہ ناصر بٹ اس وقت ملک سے باہر بیٹھا ہے ، اس سے بات کرلیں اور سکارٹ لینڈ یارڈ سے اس کی تحقیقات کروالیں بجائے یہاں عدالت میں یہ کہنے کہ اس نے یہ بولا اور اس نے وہ بولا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ویڈیو کی فرانزک کسی بھی ملک سے کروالیں ، ناصر بٹ برطانیہ میں ہے اوروہ ویڈیو کوتسلیم کرتا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

17سالہ لڑکی سے زیادتی،ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاںwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-دوست کی مہندی پر ماہرہ خان کا شاندار رقص ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلاداکارہ ماہرہ خان گزشتہ دنوں اپنے قریبی دوست کی شادی کی تقریبات کا حصہ بنیں، جہاں انہوں نے اپنی ہی فلم سپرسٹار کے گانوں پر شاندار رقص کیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے اسپیکر کی اسمبلی کارروائی کے دوران بچے کو فیڈر پلانے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردواسپیکر نے نومولود کو فیڈر سے دودھ پلانے کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حسن علی کا نکاح کے بعد خوشی میں رقص، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردوحسن علی نکاح کے بعد خوشی میں جھوم اٹھے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل - HassanWedsSamiya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک ویڈیو کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گاسپریم کورٹ جج ارشد ملک کیس کا فیصلہ کل سنائے گی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو اسکینڈل، جج ارشد ملک نے ایف آئی اے کو کیا بتایا؟ویڈیو اسکینڈل، جج ارشد ملک نے ایف آئی اے کو کیا بتایا؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »