اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے سابق ماڈل و اداکارہ صوفیہ مرزا(خوش بخت مرزا) اور ان کی بہن مریم مرزا کے خلاف انٹرپول ریڈ نوٹس جاری کر دیئے۔
ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق صوفیہ اور مریم مرزا پاکستان میں اپنے خلاف مقدمات درج ہونے کے بعد کافی عرصے سے لندن میں مقیم ہیں۔ان کے خلاف صوفیہ مرزا کے سابق شوہر اور دبئی میں مقیم پاکستانی کاروباری شخص عمر فاروق ظہور نےمقدمات درج کروارکھے ہیں۔ صوفیہ مرزا اور عمر فاروق ظہور کی دو بیٹیاں ہیں، جن کی حوالگی کے لیے دونوں میں کئی سالوں سے قانونی جنگ جاری ہے۔دونوں بہنوں کو ریڈ نوٹس فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے ذریعے وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کیے گئے...
واضح رہے کہ عمر فاروق ظہور کے خلاف تحریک انصاف کی حکومت کے وزیربرائے احتساب شہزاد اکبر نے مبینہ طور پر صوفیہ مرزا کے کہنے پر متعدد کیسز بنائے۔ اپنےخلاف کیسز بنانے پربھی عمر فاروق ظہور نے شہزاد اکبر، صوفیہ مرزا، مریم مرزا اور دیگر لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔ شہزاد اکبر بھی تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد سے برطانیہ میں مقیم ہیں۔21 سالہ خوبصورت لڑکی 90 سالہ بابے کے عشق میں دبئی چھوڑ کر لاہور پہنچ گئی ،لڑکی کے ...
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »