حکومت نے پی ٹی آئی کے 13 اگست کے جلسے کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے پی ٹی آئی کے 13 اگست کے جلسے کیخلاف عدالت میں درخواست دائر کردی

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے تحریک انصاف کے 13 اگست کے جلسے کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی۔

عطا تارڑ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں تحریک انصاف کے ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسے کو آئین کی خلاف ورزی قرار دیا۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ اسٹیڈیم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے لیے نہیں ہے جب کہ جلسہ روکنے کے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا مگر کوئی داد رسی نہیں ہوئی۔عطا تارڑ نے درخواست کے حتمی فیصلے تک جلسے کا اجازت نامہ معطل کرنے کی استدعا ہے۔

یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے 13 اگست کے جلسے کے لیے ہاکی اسٹیڈیم لاہور سے کروڑوں روپے کی ٹرف بلیڈ سے اکھاڑی گئی تھی۔ وزیر کھیل پنجاب تیمور مسعود نے دعویٰ کیا تھا کہ ٹرف 10،12 سال سے لگی ہوئی تھی، ٹرف کو سرگودھا منتقل کرنا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور نواز شریف نے جو یہاں جلسہ کیا تھا وہ سب ٹھیک تھا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھےلگ رہا ہے پختونخوا میں ہمیں نقصان پہنچانے کیلئے پلاننگ جاری ہے: عمران خان13 اگست کے جلسے میں اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، حقیقی آزادی تحریک کا یہ فیصلہ کن موڑ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی RajKumari_KK مجھے لگتا ہے پختونخوا میں ہمیں نقصان پہنچانے کے لئے پلاننگ جاری ہے، عمران خان طالبانائزیشن Ap tekh such rahy hain yi bi aik shazish hi ابھے سالے بےفیض جوہوگیا تو پختونخواہ میں اب واولا توہوگا یہ گھٹیا والا😂 لعنتی توشہ_خانہ_چور گوگی_کا_ترجمان_عمران لاڈلا_آج_بھی_لاڈلا نیوٹرل_کا_نام_بتاٶ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے بیک وقت 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست خارجلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیک وقت 9 حلقوں سے الیکشن لڑنے کے خلاف درخواست واپس لینے کی بناء پرخارج کردی۔ جب سے قوم کو شور کا تعنہ دیا گیا قوم دی چیکاں نکل گیاں۔آج سمجھ آیا کے قوم اک وقت روٹی کے لیے کیوں ماری ماری پھر رہی ہے سالہ گندی سیاست باپ دادا چاچا ماما کی بس ان کی عزت بچانا ہے پاکستان کی عزت پامال ہورہی ہے اب قوم بھی ڈٹ گئی پاکستان کی عزت پہلے اور باپ داد کی بعد میں قوم کا ایک مطالبہ اب قوم اپنے باپ دادا سے اپنے ووٹ اپنی مرضی اور صاف شفاف انتخابات کا جائز مطالبہ کر رھی ھے اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہتی کوی بھی پاکستانی بشمول ادارے غدار نہیں ھو سکتا خدا کے لیے اس عظیم ملک پاکستان کی خاطر سب کچھ بھلا کر قوم کے مطالبہ کو مان لیا جائے ARYNEWSOFFICIAL خان صاحب سے ڈرتے ہیں۔۔۔ انکو چاہیے تھا کہ شوباز فضل الرحمان زرداری یا بلو رانی خان صاحب کے خلاف کھڑے ہوتے۔۔۔ مگر بے چارے اپنی رہی سہی عزت بچانا چاہتے ہیں۔ جو اصل میں ھے ہی نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہےفواد چودھری نے واضح کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے،ہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل پر بغاوت کا مقدمہ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل پر بغاوت کے مقدمے کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے وزارت داخلہ نے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی۔ DailyJang پھر یاد رکھیں کوئ بھی ن لیگی راہنما نہیں بچے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: میاں محمود الرشید ایف آئی اے میں پیشلاہور : تحریک انصاف کے رہنما محمودالرشید نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے میں پیش ہوکر نوٹس کا جواب جمع کرادیا۔ عدالت نے تو سارے نوٹسسز کینسل نہیں کر دئیے تھے ایف آئی اے کے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا 13 اگست کے جلسے کے حوالے سے اہم اعلانعمران خان کا 13 اگست کے جلسے کے حوالے سے اہم اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan pti PakistanKiAwazARY RestoreARYNews Os din sy Ab tk ap k Chanel ARYNEWES ny koi news nhi di is wqt Gill shab court Main hain wo tu humaisa ARY ko support karty thy wo b frontfoot py. شہباز گل کیس میں اُن کے ڈرائیور کے عزیر رشتہ داروں کو گرفتار کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے جس کی قطعی طور ہر اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »