حکومت نے نجی تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

وزارت تعلیم نے پرائیویٹ اداروں کی اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا کی تیسری لہر اور عوام کی پریشانی کے پیش نظر وزارت تعلیم کا ایک بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، وفاقی وزارت تعلیم نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کیا ہے، اور اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اپریل اور مئی کے فیسوں میں 20 فیصد کمی کی جائے گی، تاہم فیسوں میں کمی کا اطلاق 8ہزار سے زیادہ فیسوں والے اداروں پر ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مگر تعلیمی ادارے مکمل فیس وصول کر چکے ہیں اب کیا کیا جائے

Whats about higher classes

Good news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت تعلیم کاپرائیویٹ اداروں کی 20فیصد فیسوں میں کمی کااعلانوزارت تعلیم نے پرائیویٹ اداروں کی اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کردیا پڑھیے afr12336 کی رپورٹ: afr12336 Kia DHA kay school shamil hain?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا نوٹی فکیشن چیلنج - ایکسپریس اردوچیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر کل سماعت کریں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں کمی کا نوٹیفکیشن چیلنجنجی اسکولز ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کے حکومتی نوٹیفکیشن کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ: SamaaTV SohailRashid8 jo school accadmy college abi bi open han un ka khilaf koi action kyo nahi liya ja raha? SohailRashid8 Ab yeh case bi court mei geyrat ho toh jesy exams ka dismiss keya wesy dismiss kry sirf 20% concession di gyi or os par bi private mafia ki sansay band ho re qabro mei ly kr jana hay paysa ? Karobar band kaha sy dy fees ? Sharam kha ley SohailRashid8 سب مافیا بنے ہوئے ہیں بھئی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کی فیسوں میں کمی، درخواست کےقابلِ سماعت ہونےپرفیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنجنجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج تفصیلات جانئے : DailyJang اگر کورٹ 20 کو 40 کر دے مزا آ جاے یه حرامخور مفت کے پیسے بٹور رهے هیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »