اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا کہ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور کیروسین آئل کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے اضافےکا فیصلہ کیا ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
مفتاح اسماعیل نےکہا کہ قیمت میں اضافےکے بعد ایک لیٹر پیٹرول 179.86روپےکا ہوجائےگا، ایک لیٹر ڈیزل 174.15 روپے اور لائٹ ڈیزل 148.31 روپےفی لیٹر ہو جائےگا، جس قیمت پر ڈیزل مل رہا ہے، اس سے 56 روپےکم پردے رہے ہیں، مٹی کاتیل 155.56 روپے فی لیٹر ہوگا۔
Lanat shabaz Py beshumar
تم بھی وہی۔۔۔۔۔ نکلے۔ اس سے بہتر ہے استعفی دو۔
gaddar choor lanat tum per
شیررررررررررر
ہمیں ایسی جمہوریت نہیں چاہئے تھی جو مہنگائی کم کرنے کی بجائے اور اضافہ کر رہی ہے۔ دوسروں کے اشاروں پر ناچنے والے کامیاب نہیں ہوتے۔
Mera PM se aik masumana sawal hai. Ye CMShehbaz jaise PM ban gaya is ne bejli 4.65 rupai per unit mehengi kardi thi our bola tha ke petrol mehanga nahi kar rahe to is se vo khasara pora karenge. Ab jab petrol itna ziyada mehanga kardiya to kiya bejli wapis sasti kar dainge
Ma aj se pehly pmlnn ka supporter tha Lkn mujy ahsas ha ma galat thaa.CMShehbaz lakhh lannat ho tujh pe bc tuu khan se b bekar nikla ganduu
سرکاری اداروں میں مفت پیٹرول بند کیا جائے
Bolo 30 ka bomb baigairato 😡😡
muneebfaruqpak Good Decision
Awam ko ap logo nay tabha Kiya hai
Bomb kidhr hai begairto
حلال اضافہ شروع ہوا چاہتا ہے
'حکومت کی طرف سے غریب لوگوں پر بہت بڑا بومب ۔' یہ ہیڈلائنس ہوتی اگر عمران خان کی حکومت ہوتی . منافق GEO PakistanUnderFascism امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
kaha hai wo ga**n**du patwari jo bhonkty thy khan ki hakumat ky time mehngai usko ni lgti jsky bap ka mal ho ya jsky pas hr**am ka mal ho ab wo btaye gy unky pas ks ka mal hai?
وہ غریب، مہنگائی، مدنیہ کی ریاست، پیٹرول بم والا تڑکا تو لگایا نہیں منافقوں
پٹواریوں کو کچھ فرق نہیں پڑتا کہ ان کی باجیاں کو اس حکومت میں تنظیم سازی کا کام مل گیا ہے
انڈیا میں پرسوں ٩ روپے سستا ہوا اور ادھر ایک دو روپے نہیں پورے ٣٠ روپے
muneebfaruqpak اِس بار بمب نہیں کہا
لعنت اس طرح کی رپورٹنگ پر اب یہاں عمران خان کی حکومت ہوتی تو ان میڈیائ دلوں نے چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لینا تھا
GEO Ab ni petrol bomb gira? munafiq
ذمہ دار ایک کوکینی یے جو میدان میں کتوروں کو چھوڑ کر فرار ہوگیا😂
یہ دلی کا بچہ تو کہا کرتا تھا کہ پٹرول 80 روپے ہونا چاہئیے اب کیوں بہن پیش کر رھا ہے؟
Good.
صرف 30 کیاپٹرول 30 ہزار روپے لٹر بھی کر دیں لیکن قوم یوتھ کی ایسے ہی ٹکور کریں جیسے کل رانا ثنااللہ نے کی، اور ہمیں لائیو دکھائی جیتے رہو رانا صاحب PresPMLNPunjab
SaleemKhanSafi freelance_jorno awaam k sath zulom hi tum kuty log ab chup hin
پڑول 80 سے 160 تک یوتھیاں حکومت لے کر جانے والی اب کنجریہ یوتھیوں کے ناچننے کاوقت ہوا جاتا ہے
Petrol bomb likho Haram khoro ab
Lanat
What a fall
Lanat noon league
Koi ni hm ghaass kha lain gain mgr mulk ko tarqee ke trf lay jain gain
Good decision
Petrol bomb gira diya kuty kay bacho yah news du
ہیڈ لائن ہی غلط ہے۔ ایسے ہونی چاہیے کہ : حکومت کا عوام پے پیٹرول بمب سے حملہ۔
CMShehbaz sir g hm patwario k lie koi special discount?
مہنگائی ختم کرنے آیا تھا یہ چوروں کا ٹولہ
پٹرول بم لکھنا بھول گئے؟ ٹوکرے!
Izafa No bomb
اور جیو اسٹوڈیو میں خوشی کی لہر
pakistan ki khatir🇵🇰
Welcome to Old Pakistan
Q isay petrol bomb q nhi keh rhy? Sarkari kuttay
haramiyo Pehle hukomt me bolty Bomb gira diyya Mehngai la tofan agya Gareeb pis gya tabah hogya yeah nam nihad chutyoo ko Jinko tm logo ne Leader bnya he khty the 100 rupe ka petrol hona chahye 70 rupe ka hona chahye Ab Q chup ho khul ke bholo kuttto
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »