Pmımrankhan, Deal, Covıd 19pakistan, Covid 19out, Coronaviruslockdown, Stayathomesavelives, Pakistan, بھٹو, بلاول, مذاکرات, دوبارہ, حکومت, ایم, آئی, ایف

Pmımrankhan, Deal

حکومت کو آئی ایم ایف سے ڈیل پر دوبارہ مذاکرات کرنے چاہئیں:بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو عالمی

26.3.2020

حکومت کو آئی ایم ایف سے ڈیل پر دوبارہ مذاکرات کرنے چاہئیں: بلاول بھٹو PMImranKhan BBhuttoZardari imf_ pakistan Deal IMFNews IMFLive MediaCellPPP COVID19 Pakistan Covid19Out CoronavirusLockdown StayAtHomeSaveLives pid_gov Pakistan

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو عالمی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے کچھ وقت سے یہ مؤقف اپنایا ہوا ہے کہ وفاقی حکومت کو آئی ایم ایف سے اپنی ڈیل پر دوبارہ مذاکرات کرنے چاہئیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ٹیم نے پاکستان کے ساتھ پالیسی مذاکرات کیے جس کے دوران عالمی وفد حکومتی کارکردگی سے نالاں نظر آیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکس وصولیوں میں خاطر خواہ اضافہ نہ لایا جاسکا جس پر آئی ایم ایف وفد نے نان ٹیکس ریونیو میں اضافے کی تجویز دی۔

مزید پڑھ: Daily Nawa-i-Waqt

BBhuttoZardari imf_pakistan IMFNews IMFLive MediaCellPPP pid_gov Hukumat achchay tariqay say halat k mutabiq iqdamat kar rahi hay. Ap ki tawja dilany ka shukria.

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداریکراچی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے وفاققیادت کرے اور اقدامات اٹھائے، عوام حکومت ی ہدایات پرعمل کرتے ہوئے گھروں میں رہیں Han to phr kb nikal rhy ho apni jama ponji jo awam sy looty thy Agreed بس آپ گھر پر رہو, کورونا روک جائیگا

پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹروں اور طبی عملے کو سلیوٹ کرنے کی ہدایتکراچی کورونا وائرس کیخلاف جنگ لڑنے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی نے پولیس اہلکاروں کو ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کو سلیوٹ کرنے کی ہدایت کی ہے Watch this video to be safe Respectable 👏👏👏👏 Yes good idea

بزدار حکومت ہر لحاظ سے محکمہ صحت کو مضبوط کر رہی ہے: فیاض الحسن چوہانبزدار حکومت ہر لحاظ سے محکمہ صحت کو مضبوط کر رہی ہے: فیاض الحسن چوہان Fayazchohanpti UsmanAKBuzdar PTIOfficialLHR COVID19 Pakistan Covid19Out GOPunjabPK pid_gov

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن دینے کی منظوری دیدیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے سرکاری ملازمین کو فوری طور پر تنخواہیں اور پنشن دینے کی منظوری دیدی۔

سعودی حکومت کا جی 20 اجلاس کل 26 مارچ کو بلانے کا اعلانسعودی حکومت کا جی 20 اجلاس کل 26 مارچ کو بلانے کا اعلان SaudiArabia G20Summit Meeting 26thMarch AntonioGuterres KingSalman KingSalman antonioguterres

بلوچستان حکومت کا کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے اقدامات مزید سخت کرنے کافیصلہکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاﺅ کو روکنے کیلئے اقدامات



عاطف اسلم کی آواز میں اذان سن کر ہندو مداح کی اسلام قبول کرنے کی خواہش - ایکسپریس اردو

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، سیالکوٹ میں 23ہزار موٹرسائیکلیں بند

کراچی: کرونا وائرس سے شہید ڈاکٹر عبدالقادر کون تھے؟

کورونا وائرس پر حکومت صرف میٹنگ کررہی ہے، ہو کچھ نہیں رہا، چیف جسٹس - ایکسپریس اردو

راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے باعث جرائم کی شرح صفر

قیدیوں کی رہائی میں تاخیر، افغان طالبان نے بات چیت معطل کر دی

’وہاب، عامر نے ٹیسٹ نہ کھیلنے کے فیصلے سے پاکستان کو نقصان پہنچایا‘

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

26 مارچ 2020, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

سعودی حکام کا ملزمان سے آن لائن تفتیش کرنے کا فیصلہ

اگلا خبر

کورونا وائرس ،سعودی حکومت نے پاکستان کو حج معاہدے سے روک دیا