حکومت پر تنقید کے بجائے اپوزیشن اپنے گریبان میں جھانکے، فیاض الحسن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت جانے والی ہے‘‘ کا پہاڑا پڑھنے والے اپنی صفوں کی طرف نظر دوڑائیں، فیاض الحسن تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت پر تنقید میں وقت ضائع کرنے کے بجائے اپوزیشن اپنے گریبان میں جھانکے،’’حکومت جانے والی ہے‘‘ کا پہاڑا پڑھنے والے اپنی صفوں کی طرف نظر دوڑائیں۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن ارکان کی وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات فلور کراسنگ کے زمرے میں نہیں آتی۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اراکین کی عثمان بزدار سے ملاقات اپوزیشن کے لیے نوشتہ دیوار ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلارملز کو گندم اجرا سے 20 کلو کا تھیلا 1050 روپے سے کم ہو کر 850 روپے پر دستیاب ہوگا۔

فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ صوبے بھر میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا ہاؤسنگ کے شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے مراعات دینے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانیوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں: زلمے خلیلواشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمی عمل زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانوں کے درمیان مفاہمتی عمل کے آغاز کے قریب پہنچ گئے ہیں، باقی ماندہ معاملات جلد حل کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے اپوزیشن کے 7اراکین اسمبلی کی تیسری ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے اپوزیشن کے 7اراکین اسمبلی کی تیسری ملاقات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »